@pak.nurses.society.kwt: پاکستانی نرسز سوسائٹی کویت (PNSK) کی جانب سے ہم اپنے معزز پاکستانی نرسز (فلائٹ 39) کو کویت آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی محنت، خلوص، اور خدمتِ انسانیت کا جذبہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ نہ صرف اپنے پیشے کی نمائندگی کر رہے ہیں بلکہ پاکستان کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ آپ کا یہ سفر کامیابیوں، عزت اور ترقی سے بھرپور ہو۔ 🌿 “خدمت جذبے سے، فخر کے ساتھ” 🌿 #PNSK #kuwait🇰🇼 #پاکستانی_نرسز_سوسائٹی_کویت #foryoupageofficiall #fypシ゚