Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@medusa121314: #fyp
🔥🇵🇷ANONYMOUS💀MEDUSA🇵🇷🔥
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 30 April 2026 11:25:17 GMT
115
0
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
16.59MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
16.59MB
)
Watermark .mp4 (
13.74MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @medusa121314, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#حسن_العسيري #حرام_والله
And if your road leads far from mine, You’ll still be the closest thing in my mind. I’ll hide my tears, pretend I’m okay, And call it fate… that you walked away.
وێران بووم🖤.#Ahmad #foryou
حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں . کہ کوہ طور پر تجلی الہیہ کے بعد حضرت موسی علیہ سلام کے چہرے پر ایسی قوی چمک رہتی تھی کہ چہرے پر نقاب ہونے کے باوجود جو بھی حضرت موسی علیہ سلام کے چہرے کی طرف آنکھ بھر کر دیکھتا اس کی بینائی ختم ہوجاتی تھی . حضرت موسی علیہ سلام نے حق تعالی سے عرض کیا . مجھے کوئی ایسا نقاب عطا فرمایئے جو اس قوی نور کا ستر بن جائےاور آپ کی وجہ سے مخلوق کی آنکھوں کو نقصان نہ پہنچےحکم ہوا اپنے اس کمبل کا نقاب بنالو جو کوہ طور پر آپ کے جسم پر تھا ,جس نے کوہ نور کی تجلی کا تحمل کیا ہوا ہے . اس کمبل کے علاوہ اے موسی علیہ سلام اگر کوہ قاف بھی آپ کے چہرے کی تجلی بند کرنے کو آجائے تو وہ بھی مثل کوہ طور پھٹ جائے گا العرض حضرت موسی علیہ السلام نے بغیر نقاب کے خلائق کو اپنا چہرہ دیکھنے سے منع فرمادیا. حضرت موسی علیہ سلام کی اہلیہ حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا حضرت موسی علیہ سلام کے حسن نبوت پر عاشق تھیں. حضرت موسی علیہ سلام نے جب چہرے پر نقاب لے لیا تو ان کی اہلیہ حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا اس سے بہت بے چین ہوگئیں پر جب صبر کے مقام پر عشق نے آگ رکھ دی تو اسی شوق و بے تابی سے حضرت موسی علیہ السلام سے عرض کی. کہ اب آپ علیہ سلام کے دیدار سے محرومی پر اور صبر نہیں ہوتا بس اپنی نورانی صورت کی ایک جھلک دیکھا دیجئیے . حضرت موسی علیہ سلام نے فرمایا. کہ سوچ لو اس سے آنکھوں کی بینائی چلی جائے گی پر عشق سے سرشار حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا نہ مانی آخر طے ہوا کہ وہ ایک آنکھ سے دیکھیں گی اور دوسری بند کرلیں گی. حضرت موسی علیہ سلام نے اپنا نقاب الٹ دیا اور حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا نے حضرت موسی علیہ سلام کا دیداد کرکے اپنے بےقرار دل کو تسکین بخشی پر اس کے ساتھ ہی حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا کی وہ آنکھ بینائی سے محروم ہوگی. پر صبر تھا کہ اب بھی نہ آیا دل و آنکھوں کی طلب اور بڑھ گی اب دل میں تمنا پیدا ہوئی دیدار محبوب پر دوسری آنکھ بھی قربان کردی جائے . لہذا نظارہ تجلیات طور کا حضرت موسی علیہ سلام کے چہرے مبارک پر دیکھنے کیلیے اپنی دوسری آنکھ بھی قربان کردی اب بے نور عاشقہ صادقہ حضرت صفورہ رضی اللہ عنہاسے ایک عورت نے پوچھا . کیا تمہیں اپنی آنکھوں کے بے نور ہوجانے پر کچھ حسرت و غم ہوا ہے ؟ حضرت صفورہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا . کہ مجھے تو یہ حسرت ہے کہ ایسی سو ہزار آنکھیں اور عطا ہوجائیں تو میں ان سب کو محبوب کے چہرے تاباں کو دیکھنے میں قربان کردوں .پھر حضرت موسی علیہ سلام سے فرمایا . میری آنکھوں سے نور تو چلا گیا ہے پر میری آنکھوں کے حلقے کے ویرانے میں آپ علیہ السلام کے چہرے کا خاص نور سما گیا ہے . اللہ تعالی کو حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا کی یہ سچی چاہت اور تڑپ و یہ کلام یہ عشق کا مقام یہ دل و آنکھوں کی طلب پسند آگئی. اللہ تعالی نے خزانہ غیب سے ان کی آنکھوں کو ایسا نور و تحمل بخش دیا کہ جس سے وہ حضرت موسی علیہ سلام کے چہرے تاباں کو دیکھنے کے قابل ہوگئیں اور ان کی بینائی بھی سلامت رہی . حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں . کہ بےشک اگر طلب سچی ہوتو اللہ تعالی کی مدد ضرور آتی ہے۔ حکایت مولانارومی رحمتہ اللہ علیہ
Falas polêmicas
#CapCut #creatorsearchinsights #tiktok #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد❤ #استغفرالله_العظيم_واتوب_اليه🌸🤍
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy