@unknown_240242: اب نہ ہو گی یہ قربتیں میسر الوداع شاید یہیں تک تھا اپنا سفر الوداع#foryoupageofficiall #viralsong #unbanned #unfrezzmyaccount #viralvideo
میں نے اسے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کے تو نہیں جاؤں گی اس نے کہا کبھی نہیں مگر وقت نے وہ دیکھایا جس کا میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا وہ ایسے چھوڑ گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اس کی چند دنوں کی محبت نے میری زندگی کے رنگ چھین لیے اس کی مسکراہٹ کے ساۓ اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی اک پل میں بجھ گئی اور اب تنہائی ہی میرا ہم سفر ہے دی اور یادیں ہی میرا سرمایا ہیں، میں سوچتا ہوں اگر محبت اتنی ہی مختصر ہے تو کیوں اتنی گہری ہوتی ہے کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو اتنے ہی زیادہ زخم چھوڑ کے جاتی ہے اس کی چند دن کی محبت میری زندگی کا دکھ بن گئی
2026-05-13 14:38:03
3
user 💔اعجاز😥بروھئ🥀123 :
yarrr kasam se bht Roya Hun ye sun kar
2026-05-06 18:49:09
7
SoldierRajpoot99 :
plzzz send me..
2026-05-21 19:33:13
1
💔 𝕾𝕬𝕯 𝕭𝕺𝖄🥀 :
الوداع سیرت 💔😭
2026-05-14 05:36:40
1
The unplanned Life :
اب نہ ہوں گی یہ قربتیں میسر الوداع شاید یہیں تک تھا اپنا سفر الودا ع
2026-05-14 16:24:55
2
*⸙Hijabi)*𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧⃟🌷* :
fvrt poitrty
2026-05-13 18:16:13
1
ahmadhassa458 :
allah ki aman hoayy
2026-05-09 17:42:28
3
بے وفا دنیا 🥹❤️🩹 :
hey' woi ❤️🩹💔🥹🥹
2026-05-12 03:46:30
1
HAQ NAWAZ BALOCH✌ :
uff zindagi 💔😭
2026-05-15 09:52:13
1
7250552841261 :
heer aa
2026-05-16 15:33:29
1
Malik sb 514 :
vh🥰🥰🥰
2026-05-11 06:30:08
2
hassan :
hayyyy
2026-05-14 14:49:59
1
✌نیازیاں دے ڈیرے✌ :
kmal💔😭
2026-05-13 19:23:32
1
AHs!N Khan :
Hyeeee🥺
2026-05-14 04:03:09
1
Majid Ali Chandio :
hayee@😳
2026-05-11 17:53:24
1
Bilal......007 :
HayeeE 🥺
2026-05-11 15:04:58
2
Rai Azhar,imran :
الوداع محبت
s
2026-06-09 16:51:42
0
ᴵᴬᴹ 𝐇ⲗƞ𝒾𝒾 :
rona aa rha ha 😭 koi hota rok ny wala mujhe bhi 😭😭
2026-05-29 09:30:20
1
اداس روح 😔💔 :
ابھ نا ہو گی یہ قربتیں میسر الودا شاید یہیں تک تھا اپنا سفر الوداع اج شام جی بھر کر دیکھ لو ہمیں اج شام جی برگر دیکھ لو ہمیں پھر نہ ا سکے گی ہماری کوئی خبر الودا ان راہ تکتی نگاہوں کو سمجھا لینا اب ہم تم سے ملے گے سر نشر الودا بہت توارگی کر لی تیرے کوچے میں ہم نے اب ہم کو دیتا ہے ستائے ہمارا گھر الودا کہاں سے چلے تھے اور کہاں ا کر رکے ہیں شاید یہی ہے اپنا اختتام میرے ہمسفر الوداع احسان احسان یہ کس موڑ پر دی ہے تو نے مجھ کو صدا جی تو چاہتا ہے لوٹ ہم مگر الوداع
2026-05-23 11:09:39
1
彡★آ🅼ن🅰✘🅰ل🅸★彡 :
hyeee keu Jaan lyty ho ap log yar
2026-05-09 06:45:45
2
Rizwan Arain :
Haye oyeeee Jan kad diti..😳
2026-05-09 18:16:37
2
Amna Bibi :
sey. krne ka opshan. plliz
2026-05-07 03:50:09
2
AngeL🤍🫶🏻 :
ussy tw dekha bhi nhi 😭😭😭
2026-05-11 21:04:37
1
To see more videos from user @unknown_240242, please go to the Tikwm
homepage.