اے اللہ!
وردی میں ملبوس ہمارے شہزادے بھائی، جو اپنی نیندیں قربان کر کے ہماری حفاظت کا چراغ بنتے ہیں، تو ہی ان کا نگہبان بن جا۔ ان کے دلوں میں حوصلہ، قدموں میں استقامت اور آنکھوں میں حق کی روشنی قائم رکھ۔ یا ربّ! انہیں ہر دکھ، ہر سازش اور ہر بلا سے محفوظ فرما۔ ماں کی دعاؤں، بہنوں کی امیدوں اور قوم کے مان کو سلامت رکھ۔
اے اللہ! ان کی وردی کی لاج رکھ، ان کی جانوں کی حفاظت فرما، اور انہیں عزت کے ساتھ گھر لوٹنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ربّالعالمین 🤲
2026-05-04 06:52:17
1117
Ayaan Jani🥰 :
2026-05-01 16:49:09
397
SHoNo CH 🥷 :
hahahahah foji b kml k DNC krty h☺️
2026-06-05 10:50:53
5
𝐢𝐭𝒙-soni-𝒌𝒖𝒓𝒊👅 :
foji Dan's kaysy sekhty ho😂😂😂
2026-06-03 03:25:48
15
anoosh :
زندگی جینے کا حق ہر کسی کے پاس ہے کوئی کسی عہدے جڑ جائے تو وہ روبوٹ نہیں بن جاتا
دل ہر کسی کا ہوتا ہے اپنی مرضی سے جینا ہر کسی کا حق ہے
2026-05-28 06:03:56
72
روح من :
pata ni yeh fouji dance q krty hn
2026-06-06 04:52:38
8
️ :
agg lgy basti m foji apni masti m🤣🤣🤣
2026-06-03 18:19:51
12
masoom si ladki :
bewajah ham ladkiyan badnam hai 😳sir AP enjoy karo duty pe ham chalte hai 🙄🙄
2026-06-03 12:50:50
16
👑Quetta Queen 👑 :
Allah pak aisy hi Khush rakhy ameen sum ameen 🥰🤲
2026-05-30 09:54:01
11
ᥫ᭡𝐻𝐸𝐸𝑅⃟ 🦋 :
oye Ye Namona tu mra cousin hai 😁
2026-06-10 09:53:41
6
Naila Navid :
love you❤️
2026-05-29 02:48:52
12
Azan ali3912L :
میرے وطن کے شجیلے جونواں اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے سدا سلامت رہو 🥰🥰🥰🥰