@golrasharif: سجادہ نشینان درگاہ غوثیہ گولڑا شریف حضرت پیر سیّد غلام معین الحق گیلانی دامت برکاتہم العالیہ حضرت پیر سیّد غلام قطب الحق گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کی والدہ ماجدہ کے وصال کے موقع پر مولانا طارق جمیل کی اظہار تعزیت کے لئے گولڑا شریف آمد
مولانا صاحب دعا کرنے ائے ہیں ان سے مانگنے نہیں ائے ہیں ان کی مغفرت کی دعا مانگ رہے ہیں
2026-05-01 05:56:04
268
ALI ASGHAR MUGHAL :
گولڑہ شریف واحد آستانہ ہے جہاں بلا تفریق مسالک ہر خاص و عام حاضری دینے پر خوشی محسوس کرتے ہیں۔
2026-04-30 19:52:49
247
Silent4545pk :
مولانا صاحب اگر اللہ پاک آپ کو پیر صاحب کے قدموں میں لے آیا ہے تو ان سے کچھ سبق بھی حاصل کر کے جائیں کہ اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
آپ جو کہتے ہیں نا اللہ آ جا نیچے آ جا۔ ہماری دعا سن لے۔
تو براۓ مہربانی دعا کا طریقہ بھی سیکھ کر جانا۔
2026-05-01 04:16:35
127
Shareef Noorani :
اللہ تعالیٰ مولانا جمیل صاحب کو عقل سلیم عطا فرمائے
2026-05-01 11:16:50
44
sheryar :
ماشاءاللہ جی مولانا نے ایک اچھی مسائل قائم کی ہے اللہ پاک تمام علماء کو اپس میں اتفاق و اطاعت عطا فرمائے
2026-04-30 18:10:14
151
🦅ℍ𝕒𝕤𝕟𝕒𝕚𝕟 ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥🦅 :
Wah molla terri shaan. Jo kehtta hay mazarro per kya rahkha hy wo khud aj. Perr mehher k wadmmu may ah giya🥰🥰🥰 haq naseer yah naseer❤️❤️
2026-05-01 08:46:21
23
Prince Zaviyan❤ :
drama name plzzzzz
2026-05-01 03:52:39
6
Hassan Quraishe :
2026-05-01 07:46:25
68
🌻پنجابی ڈوہڑے🌻 :
مولانا طارق جمیل صاحب قسم سے ہمارے مرشد خانے پے آ کے دل میں جگہ بنا گئے ہو🥰
2026-05-01 05:08:50
48
مہر محمد یاسین چنیوٹ :
یا رب العالمین جتنے بھی مسلمان دنیا سے انتقال فرما کر قبروں میں پہنچ چکے ہیں ان سب کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
2026-05-01 01:57:19
22
advasifnawazkhokhar :
مولانا صاحب دعا کرنے ائے ہیں ان سے مانگنے نہیں ائے ہیں ان کی مغفرت کی دعا مانگ رہے ہیں
2026-05-01 06:43:25
22
Khuram Shazad 137 اسلامی بھاءی :
2026-05-01 06:21:59
34
Raza 302 :
2026-05-01 13:06:24
18
Manzoor :
اولیا اللہ اللہ کے دوست ہیں بے شک
2026-05-01 15:07:13
8
Mian fani204 :
Peer meher Ali shah sab se mhbt hai mujhe
2026-05-01 14:30:08
5
princess sara Gillani :
ma Sha Allah 🥰🥰
2026-04-30 15:23:42
20
مہر محمد یاسین چنیوٹ :
اللہ تعالی مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے بہت دل خوش ہو یا اے
2026-05-01 01:53:37
19
مہر محمد یاسین چنیوٹ :
شاباش مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے
2026-05-01 01:54:55
13
❣️Fazal M❣️ :
علماے حق ❤️مولانا طارق جمیل صاحب❤️
2026-05-01 07:23:04
6
🫀𝓜𝒜𝓣𝓔𝓔𝓝 𝓢𝓗𝒜𝓗🫀 :
مدفن دربار کیلیے دعا کرنے میں کونسا برا ہے ہم اللہ سے یہی دعا کرتے ہے ہمیں ان کا راستہ دکھا جن پر تیرا انعام ہے
2026-05-02 16:39:29
5
M. Abrar Ul haq 🖋️ :
دکھیے دی گل دکھیا جانے
2026-04-30 18:19:34
26
Muhammed Tariq :
اللّٰہ پاک کے کرم سے اور رسولاللہ کے صدقے میں میرے مرشد کا گھرانہ اس دنیا میں ایک عظیم الشان گھرانہ ھے
2026-05-01 06:13:34
12
moiz ali :
moulna sab ke yahe bat sub sa ache ha❤️
2026-04-30 13:53:15
21
Muhammad Nabeel :
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک اتفاق سلامت رکھے آمین
2026-04-30 14:56:48
18
Ansari Writes :
ھم بھی مزار جاتے ھیں اپنی اور صاحب مزار کی مغفرت کی اللہ پاک سے دعا کرتے ھیں صاحب مزار سے کچھ مانگنے نھی جاتے اس وقت تو ھماری بات رد کر دی جاتی ھے خود ھر وہ کام کرتے جس سے سب کو منہ کرتے ھیں
2026-05-01 16:12:38
5
To see more videos from user @golrasharif, please go to the Tikwm
homepage.