Mashallaha 😘
پردہ تمہیں پیچھے نہیں لے جاتا، یہ تمہیں گناہ سے ایک قدم پیچھے رکھتا ہے۔ جو عورت اپنی حد پہچان لیتی ہے، دنیا اس پر انگلی اٹھائے یا نہ اٹھائے، اللہ اس کے لیے راستے کھول دیتا ہے۔ یہ فیشن نہیں، یہ فیصلہ ہے اللہ کو راضی کرنے کا فیصلہ۔ اور جو یہ فیصلہ کر لے، وہ کبھی کمزور نہیں رہتی۔
*پردہ ایک انتخاب ہے، اور ہر مضبوط عورت انتخاب جانتی ہے.*🌹