@itx_kashifff: سماعتوں پر نہیں مشاہدوں ہر اعتبار کریں ، لوگ اکثربہترین انسانوں کے بدترین قصّے سناتے ہیں۔۔🖤🥀 #foryoupage #trending #viral #asthetics #tiktokpakistan

ᴋ ᴀ ꜱ ʜ ɪ ꜰ
ᴋ ᴀ ꜱ ʜ ɪ ꜰ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 April 2026 14:32:51 GMT
682549
47256
225
3000

Music

Download

Comments

eman...2078
❤️ 𝓜𝓪𝓷 ✨😍 :
❤️𝓜𝓪𝓷 ✨😍:...میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے
2026-05-02 17:51:04
112
m_saim_520
Masoom Mehar😊 :
حساسیت اس قدر بڑھ گئ ہر سانحے کے بعد, ہم اس کے لیے بھی روۓ جسے جانتے نا تھے🤕🍂❤️‍🩹
2026-05-02 09:23:38
68
_sk341
🕷️𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝙄𝘽 𝙆𝙃𝘼𝙉🍻 :
hayeee🥀
2026-06-05 07:40:07
0
ss__she2
🦩💍 :
اتنی تو میں خوبصورت ہوں نہیں جتنا وہ مجھے بیان کرتا ہے ؟❤️
2026-05-02 18:13:01
60
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho🥲
2026-05-01 21:31:05
35
cuteprincess2433
🕊️⃝𝑴𝑶ح𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨ᯓ˚˖𓍢ִ໋🦢˚ :
*عقیدت کے رشتوں میں بد دُعا کا تصوّر نہیں ہوتا* *جو دسترس سے نِکل گیا خُدا اُسے خوش رکھے*🖤
2026-05-02 22:07:32
23
gehri_line0
🌹گہری لائن 🍁 :
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کسی ایک شخص کے سامنے خود کو مکمل طور پر کھول دیتا ہے جیسے دل کے تمام زخم اس کے حوالے کر دے، اس امید کے ساتھ کہ کم از کم وہ تو دنیا جیسا نہیں ہوگا۔ انسان لفظوں میں نہیں بلکہ اپنی کیفیت میں یہ التجا کرتا ہے کہ باقی سب نے چاہے اسے تکلیف دی ہو، مگر تم ویسے مت بننا وہ اپنے دکھ، اپنی تھکن اور اپنی ٹوٹ پھوٹ اس کے سامنے رکھ دیتا ہے، صرف اس یقین کے ساتھ کہ یہاں اسے سمجھا جائے گا، سنبھالا جائے گا، اور شاید پہلی بار اسے نرمی نصیب ہوگی لیکن بعض اوقات سب سے زیادہ تکلیف اسی جگہ سے ملتی ہے جہاں انسان نے سب سے زیادہ امید باندھی ہوتی ہے۔ چند لمحوں کی ہمدردی، چند لفظوں کی تسلی کے بعد وہی رویہ سامنے آ جاتا ہے جس سے انسان بھاگ کر آیا تھا۔ وہی سرد مہری، وہی بے حسی، اور وہی انداز جو باقی دنیا دکھاتی رہی تھی۔ تب انسان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اس نے جسے اپنا سمجھا، وہ بھی دراصل دوسروں جیسا ہی نکلا۔ یہ احساس صرف دکھ نہیں دیتا بلکہ اندر سے کچھ توڑ دیتا ہے، کیونکہ یہاں صرف اعتماد نہیں ٹوٹتا بلکہ امید بھی بکھر جاتی ہے۔ پھر انسان آہستہ آہستہ سیکھنے لگتا ہے کہ ہر کسی کے سامنے اپنے زخم کھول دینا ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی ہر شخص ان زخموں کی قدر سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کچھ لوگ صرف سن لیتے ہیں، مگر محسوس نہیں کرتے۔ شاید اسی لیے دل وقت کے ساتھ خاموش ہونا سیکھ جاتا ہے، اپنی تکلیفوں کو خود ہی سہلانا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ ہر درد کو بانٹنے کے لیے کوئی مناسب کندھا نہیں ملتا۔.
2026-05-03 01:44:37
13
abulhassan093
Abul Hassan :
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں 🥀
2026-05-02 08:47:02
47
shebi_rajput_s_s
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ :
دِل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور نا بولی جائیں تو دل مر جاتے ہیں 💔
2026-05-03 03:16:08
17
zeeshanwaseer01
Zeeshan waseer🇦🇪 :
افسوس کہ ہم نے دل کے سارے رنگ کھو دیئے 😌
2026-05-02 17:33:16
15
.afridi.041
Sagaar.Afridi041 :
ایک وقت آتا ہے جب انسان کو سب کی سچائی نظر آنے۔ لگ جاتی ہے اور الحمداللہ میرا وہی وقت چل رہا ہیں ۔۔
2026-05-02 19:40:31
21
sufyan.mughal3975
sufyan Mughal :
نہ شکوہ کر چاند پر ہمارے دل اکیلے ہوتے ہیں 🫀
2026-05-02 18:46:23
17
superior3508
superior :
شاید وہ جا کر بھی اب بھی مجھ میں جیتا ہے
2026-05-02 16:27:46
20
user94663176875994
Saba Khan :
how drama yaad a gya
2026-05-03 16:21:23
6
its_____murshad1
it's______Murشد :
میرا ایک چاند تھا جو بادلوں میں کھو گیا میں نے بادل ہٹنے کا انتظار کیا میرا چاند کسی اور کا ہو گیا 🥺🥀
2026-05-07 20:51:52
6
mianashaam
Miیn Åshaam🖤 :
: کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی ۔۔❤️🥀
2026-05-03 15:23:45
6
zeemalkhan53
ز🖤 :
favrt 💔
2026-05-03 01:25:24
6
amirsulaim8
amirsulaim8 :
:چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں 🥀🫀
2026-05-03 15:43:39
10
kashijutt8661
kashijutt8661 :
Hy kashif 🥰
2026-05-02 16:29:38
11
nooriiahmed333
Noor :
i love the word's I don't know the story behind it...🤌🏻
2026-04-30 14:50:16
22
js.baloch7
js baloch :
beautiful song 😞
2026-05-01 22:58:33
12
shahzad.gujjar135
Shahzad Gujjar :
feel this song ❤️‍🩹
2026-05-02 18:09:41
6
asetheticeditz0
Caption 🥀🔥 by 𝓡𝓜 :
check my caption 🥀🔥
2026-05-01 17:58:54
9
depressedgirl757
Depressed girl😔 :
kmal
2026-05-15 18:27:35
3
kamliii015
علیزے ❤️ :
snd caption
2026-05-17 07:25:09
3
To see more videos from user @itx_kashifff, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About