مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیں
جس نے پڑھا لایک کریں
2026-05-01 09:45:58
55
Mano :
@Ayesha:م❤️:میں نے اس شخص سے اتنی محبت کی یہاں تک کے اپنی انا ،عزت نفس ،غرور ،دل سب اس کے قدموں میں رکھ دیا
2026-05-01 03:20:45
18
💝💘تنہا لڑکا 💔❤️🩹❤️🔥💯 :
اس بار نہیں آؤں گا واپس. r
تجھے بھی تو پتہ چلے اہمیت میری s
2026-04-30 21:24:40
19
$*💞🤷🏼♀️ :
:دنیا کے شور و غل سے بیزار ہو کر جب میں موبائل پکڑتی ہوں تو لگتا ہے کہ سکرین کے اس پار تم میرے منتظر ہو گے کہ کیسی ہو کہاں تھی ۔۔۔لیکن میری انتظار سے بھری نگاھیں ہمیشہ خالی لوٹ آتی ہیں 🤷🏼♀️🤔۔
2026-04-30 15:08:48
10
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 :
hyeee wy Zindagi 💔😔😔😭💔💔😭
2026-05-10 02:57:27
2
Choudhary Shami :
hayyyyyyy
2026-05-01 07:14:26
7
Muhammad Rohan :
hy chachu aqmil nawabi ki awz AJ bi zainda ha Rab darjat bhuland kry