سوری چاند 🌙
تم اتنا خوبصورت نہیں ہو جتنا امی کہ ہستی ہوئی چہرے پر رونق 🥰
2026-05-01 00:19:59
135
🦋 زینی🦋 :
Caption
2026-04-30 16:05:42
15
Ɱմҟąɾąʍ Řąʝքօօէ💞 :
:وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیۓ بغیر
ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر😓❤️🩹
2026-05-01 16:50:32
16
👑 شاہ حسین خان 📿 :
ہو سکتا ہے کہ شام غم کی سحر نہ ہو
تم کسی سے کہو پھر ملے گے
اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو
2026-05-01 05:22:41
20
꧁ ̶A̶z̶a̶z̶ ꧂ :
:ہر قرض ادا کیا جا سکتا ہے سوائے ماں کے قرض کے🥹🥀
2026-05-02 01:51:03
39
jansherkhan :
اب تنہا رہنے کی عادت سی ہوگئی ہے
اب لوگ ساتھ بھی ہوں تو اکیلا محسوس ہوتا ہے 🥺
2026-05-01 18:17:47
24
𝑴𝑼𝑫𝑨𝑺𝑺𝑰𝑹 :
حسرت حسرت ہی رہے تو اچھا ہے
چاند حاصل ہو جائے چاند کہاں لگتا ہے
2026-05-05 08:18:57
12
𝐀𝐊_𝟒♛ :
کوئی ملے تو یوں ملے کہ وہ ملے تو سکون ملے 🫶A
2026-05-01 19:12:34
7
❤️انت الحیات❤️ :
@😊:پسندیدہ چیزوں کی قربانی دے رہے ہو؟
مبارک ہو جوان ہو گئے ہو 🥲💘
2026-05-04 16:25:50
10
🫴 :
اخلاق اچھا ہو تو الفاظ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں
حسین چہرے تو اکثر آنکھوں کو بھول جاتے ہیں -😌💯
2026-05-01 20:46:29
10
𝑺𝑨𝑴𝑰_🫀 :
دل بیزار ہے ہر چیز سے🩶
2026-05-04 11:28:18
5
☠︎︎𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲𝓲☠︎︎ :
:ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا 🤌
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہو گا 🫠
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی❤️🩹
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا 🤌❤️🩹
2026-05-03 18:30:10
19
🥀اورنگزیب منڈی والا🥀 :
محبت سے ہارے ہوئے لوگ اندر ہی اندر گھٹ گھٹ کر مر جاتے ہیں😔
2026-05-01 08:20:08
12
Zahid AR'RAI :
ab milna b nhi chata😏
2026-05-01 17:52:15
9
jutt zadii ✨👀😈 :
@👑 شاہ حسین خان 📿:ہو سکتا ہے کہ شام غم کی سحر نہ ہو
تم کسی سے کہو پھر ملے گے
اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو
2026-05-01 06:06:55
11
💋𓆰⎯꯭̽𝆺꯭𝅥 𝐀H𝐌iii⎯꯭̽⃝🍷𓆪 :
❤️🩹میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں۔۔۔
وہ مجھے ہر جگہ ملا سوائے میری تقدیر کے۔۔۔💔