@outdoor._.thallay: کتنے عیش سے رہتے ہوں گے، کتنے اِتراتے ہوں گے🥹 جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے اس کی یاد کی باد صباء میں اور تو کیا ہوتا ہوگا یوں ہی میرے بال ہے بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے ..😔❤️🩹 جون✨ #foryoupage #viralvideo #grow #unfreezemyacount #viewsproblem