@khana0159: درد تمہارا کھیل اُن کا ۔ زندگی جب انسان کو آزماتی ہے ، تو صرف حالات ہی سخت نہیں ہوتے ۔چہرے بھی بدل جاتے ہیں ۔ تم سمجھتے ہو کہ مشکل وقت میں اپنے ساتھ کھڑے ہوں گے مگر حقیقت اس کے بر عکس وتی ہے جب تم لڑ کڑاتے ہو ۔ تو لوگ سہارا نہیں دیتے بلکہ تماشہ دیکھتے ہیں اور سب سے زیادہ تکلیف یہ نہیں ہوتی کہ لوگ ہنس رہے ہیں بلکہ یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے ہوتے ہیں یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں انسان کو اصل پہچان ملتی ہے کہ کون تم کو سنبھالنے آیا ہے ۔ کون تم کو گرتا دیکھ کر خوش ہوا ہے یاد رکھو ،دشمن کا وار اتنا تکلیف نہیں دیتا ، جتنا اپنوں کی ہنسی دیتی ہے ۔ کیونکہ دشمن امید نہیں ہوتی مگر اپنوں سے ہوتی ہے ⚜️🚩 #fyp #foryoupage #fypage #100kviews #fypp