@moonight401: ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے، اڑان سے پہلے
یہ شوق ہجر ہے، شوق وصال تھوڑی ہے
مزا تو جب ہے کہ، ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا، کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈُبکی، ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب، زوال تھوڑی ہے #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibe #caption
Moonlight🦋
Region: PK
Thursday 30 April 2026 15:57:48 GMT
Music
Download
Comments
—͟͟͞͞❀🦋Eir♡a᭄★ :
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی ۔۔❤️🥀
2026-05-01 15:52:22
188
❤️ESHAL ARAIN❤️ :
group màin Kisi kisi na add hona ha
2026-05-02 17:39:25
22
Innocent :
need frnd
2026-06-02 21:46:48
0
ᗩᒪOᑎE🖤 :
اپنے لیے ہمیشہ اچھا سوچو غلط تو دنیا سوچ ہی لے گی 🌸🍂
2026-04-30 22:45:27
63
🦋 اداس پنچھی 🕊 :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی انکھوں میں
اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ❤️🩹🥺
2026-05-03 21:31:21
25
⦃𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧_𝐆𝐢𝐫𝐥⦄ :
یوں تو راضی ہو اے خُدا تیری رضا میں۔۔۔۔😇
پھر بھی عادتاً سوچتی ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا🥺🍂
2026-05-18 18:20:51
9
🦋 :
caption plzz 🥹
2026-05-02 07:09:03
19
Kim Soo-hyun Fan club :
2026-05-03 15:59:25
7
sarghoda girl :
bhot pyara hai
2026-05-07 15:48:14
5
pagaladki 🤭 :
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی ۔۔❤️🥀
2026-05-02 18:29:48
26
Butterfly 🦋 :
یہ میرا بہت ہی زیادہ پسندیدہ شعر ہے مگر یہ جو آنکھ جس کے لیے لال ہے وہ اس دنیا میں ہی نہیں ہے 🥺
2026-04-30 16:23:49
59
Shaista Mirani :
وہ نہیں جانتا انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے
میں أس کے پاس کبھی دیر سے گئی ہی نہیں 🥺
2026-05-03 04:44:28
29
Farooq :
خاموشی سیکھ لینی چاہیے ۔۔۔
کیونکہ ہر بات ہر کسی کو سمجھائی نہیں جاتی 🌷🌹💐
2026-05-09 03:25:29
7
Eman Zahra 🦋 :
🕊:انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی انکھوں میں
اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ❤️🩹🥺
2026-05-30 08:41:37
8
درویش :
bhaiiooo caption 🙂
2026-05-02 03:39:27
15
sayeedkhawaja872 :
caption send plx
2026-05-04 16:17:19
8
Queen 🤗 :
full song plz
2026-05-03 04:52:32
13
👑🤍 :
hyy 🥹💔
2026-05-04 15:32:12
10
@User4022488840291Rajput :
cute song ☺️
2026-05-03 06:15:21
6
Fatima shehzadi :
my favorit song🥰
2026-05-03 06:07:35
8
𝑻𝑨𝑬 𝑳𝑬𝑮𝑬𝑵𝑫 𝑲𝑰𝑵𝑮 :
اب اور نہیں جی سکتا غالب زندگی نے بہت دکھ دیئے ہیں ......😔😔
2026-05-03 23:38:01
8
Zahid AR'RAI :
caption good
2026-05-01 00:19:32
26
W❤️N :
اب کہیں جا کے یہ معلوم ہوا ہے مجھ کو
ٹھیک رہ جاتا ہے جو شخص ترے جیسا ہو
🥺
2026-05-02 18:55:00
25
umm e hani ❣️💫 :
یوں تو راضی ہو اے خُدا تیری رضا میں۔۔۔۔😇
پھر بھی عادتاً سوچتی ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا🥺🍂
2026-05-03 11:47:57
20
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.