@khwab_e_sakit: اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تم ہی میں سے جوڑے پیدا کیے تاکہ تم ان کے پاس سکون حاصل کرو اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی۔ 🤍💍 سورۃ الروم (30:21) #HalalLove #AestheticNikah #Islamicmarriage #tiktokviral #fyp