@duadani5: سورت فلق یہ سکھاتی ہے کہ زندگی کے ہر مسائل تم اکیلے نہیں حل کر سکتے تمہی اللّٰہ کی پناہ چاہیے ہی ہو گی تو ضروری ہے کہ تم ہر چیز سے اللہ کی پناہ مانگ لو کیونکہ جیسے اللّٰہ کی پناہ مل جائے اُسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا یہاں تک کے حسد کرنے والے بھی نہیں 🥀🌸#deeplines #fyppp #repost