@ghanikhanbaba083: لوگوں سے اُنکے لوگ مت چھینین اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو اُنکے درمیان بدگمانی پیدا مت کریں اگر آپکی جگہ نہیں بنتی تو ہٹ جائیں پر خدا را ! کسی کو معدوم کرکے اسکی جگہ نہ لیں" ❤️🩹🕊️#foryou #foryoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezemyacount