@younaaxthics: اللہ تمہیں ایسے بخت لگائے گا کہ تمہیں یقین ہو جائے گا کہ مخلص دل اختتام میں جیت جاتے ہیں۔ کسی سے بے غرض مخلصی اور وفا کا بدلہ، وہ شخص تمہین دے نہ دے، لیکن اس کے بدلے خدا تم پر اتنا مہربان ہو جائے گا کہ تمہارے قریب کوئی نہ آ سکے گا سوائے اس کے جس کے قریب آنے میں تمہارے لیے خیر ہو،🤍 #fyp #foryou #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage