@perdesi_sahab: سہئی کہندی سی ماں ماں باپ کبھی غلط ہو بھی نہیں سکتے وہ ہمیشہ سے ہی سہی فیصلے لےتے ہیں کیونکہ انہوں نے عمر گزاری ہوتی وہ جانتے ہیں کیا اچھا ہے اور کیا برا کون اچھا ہے اور کون برا اور کون اچھا انہیں ہم اولادیں کبھی نہیں سکھا سکتی ہم سمجھتے ہیں ہم ماں باپ کو سمجھائیں گے کہ یہ انسان اچھا ہے یہ وہ ہم بہت ماں باپ کے سامنے تیز ان کو داہ لگاتے ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتا کہ ماں باپ کو سب پتا ہوتا ہے بس وہ اولاد کی فکر اور اولاد کی عزت رکھتے جس کے لیئے وہ چپ رہتے ہیں اللہ پاک ہر ماں باپ کو سلامت رکھے خوش باش رکھے آمین ۔ 🫀😭🥀#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry