Jis sy mubht krti hun wo mery ghr nikkah ka pigam bjhna chta h lakin mery ghr waly razi nhi ho rhy Hum apny islam k mutabik ik shtiyat k mutabik nikkah krna chty h 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Mery ghr waly rukwat bny huy h hmry liy koi b razi nhi ho rha 😭😭😭😭 ya Allah pak mera nikkah mere mubht sy ho jy Ya Allah razi ho ja hum sy koi mojza kr dy Ameeen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Ya Allah hr mubht krny waly ki manzil nikkah ho ameeen
2026-05-01 14:22:51
231
unknown :
Beshak Ameeen inshallah 🤲❤️
2026-05-01 11:13:59
199
my life S :
inshaallah 🥰 ameen sum ameen 🤲
2026-06-09 15:44:37
0
Fawad khan :
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
:میں نے سنا ہے جب 40 لوگ دعا کرتے ہیں تو اللہ تعالی اس دعا کو کبھی رد نہیں کرتے تو سارے لوگ ہم بے اولادو کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہمیں اولاد نرینہ سے نوازے اور اسی مہینے اولاد کی خوشی دیں چاہے بیٹا دیں چاہے بیٹی دے لیکن ضرور ہمیں اولاد سے نوازے امین اور میرے خاوند کے لیے رزق حلال کا کوئی بہتر وسیلہ بنائے اور میرے والدین کی تمام بیماریاں ہیں پریشانیاں ہیں ایسے دور کریں جیسے انہیں کبھی تھی ہی نہیں امین ثم امین یا رب العالمین🥰🥰
2026-05-07 07:33:24
10
To see more videos from user @biya_stixx, please go to the Tikwm
homepage.