میرے خیال میں سب سے بڑی بہادری یہی ہے کہ انسان اپنے نرم دل کو بچائے رکھے چاہے اسے کتنی ہی سختیوں کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے کیونکہ اصل فتح وہی ہوتی ہے جہاں دل ٹوٹنے کے بعد بھی اپنی نرمی اور سچائی نہ کھوئے 🖤🌸
2026-05-01 10:41:40
191
B͜͡ɧiKムムRi・ :
آخر کہاں چلے جائیں ہم نرم دل والے اور تھنکر 🥺
2026-05-02 03:21:52
24
Hasnain Bajwa :
Kisi ko yakeen na dilao..
Chalty raho bus
2026-05-01 14:22:02
27
فاطمہ🌸 :
mera dil bhot naram hai
or ab kisi per yakeen kar k me apna dil us k hawaly nhi kar skti