@anta.brunei: PG7 Women’s Edition 💫 Lightweight feel with responsive cushioning. 🏷️ BND 95.00 #fyp #fypbrunei #AntaBrunei #antapg7 #pg7

Anta Brunei
Anta Brunei
Open In TikTok:
Region: BN
Friday 01 May 2026 05:59:39 GMT
10159
87
4
73

Music

Download

Comments

pinkbungaaa
𝑓 :
Available colour?
2026-09-30 11:57:51
0
tarzan40773
tarzan :
berapa?.
2026-07-28 03:02:43
0
To see more videos from user @anta.brunei, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ناکام لوگ جیسے ہی پیسے کمانا شروع کرتے ہیں سب سے پہلے گاڑی اور گھر پر لگا دیتے ہیں، جبکہ یہ لمحہ ہوتا ہے 🚗🏠 جہاں اصل فیصلہ ان کی پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہی کامیابی ہے — نئی گاڑی، خوبصورت گھر اور لوگوں کی تعریف، مگر حقیقت میں یہ سب خرچ ہے جو پیسے واپس نہیں لاتا ⚠️ اگر وہی پیسے کسی کاروبار، سکل یا ایسی چیز میں لگایا جاتا تو وہی پیسہ بار بار بڑھ کر آتا اور وقت کے ساتھ ایک مضبوط انکم سسٹم بن جاتا 💸 امیر لوگ پہلے پیسے کو کام پر لگاتے ہیں، وہ بزنس بناتے ہیں، انویسٹ کرتے ہیں 🔁 اور پھر اسی پیسے سے اپنی لائف اسٹائل اپگریڈ کرتے ہیں جبکہ عام لوگ پہلے لائف اسٹائل اپگریڈ کرتے ہیں اور بعد میں سوچتے ہیں کہ اب انکم کیسے بڑھے… یہی الٹا طریقہ انہیں ہمیشہ پھنساۓ رکھتا ہے 💡 یاد رکھو گاڑی اور گھر ضروری ہیں مگر صحیح وقت پر، جب آپ کی انکم اتنی مضبوط ہو کہ یہ چیزیں آپ پر بوجھ نہ بنیں بلکہ آسانی سے افورڈ ہو جائیں 🔑 اصل کامیابی وہ ہے جہاں آپ کے پاس انتخاب ہو — آپ چاہیں تو آج خریدیں 🚀 نہ کہ مجبوری میں قرض لے کر خریدنا پڑے کیا آپ بھی پہلے لائف اسٹائل اپگریڈ کرنے کا سوچتے ہو یا پہلے انکم سسٹم مضبوط کرنے کا؟#foryoupageofficiall #bawaandnawab #alwayslearning #thinkrichgrowrich #savingmoney @AWAIS.S.AWAN002 @جانی ساجد چکوال @AJMAEEN KHAN

About