*_السلام و علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ :_*
🌤️🌅🌈🪷🤍
کہتےہیں کہ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے..
2026-05-01 07:19:04
0
Shazhadityyab :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-01 07:19:10
0
Bal kumar sunuwar :
😳😳😳
2026-05-01 10:45:35
0
❤️Saifullah 💗Awan 💖 :
❤️❤️❤️
2026-05-01 11:48:56
0
Ali Azam⭐ :
💖💖💖
2026-05-01 16:16:21
0
A k B🌹🌹🌹 :
👍👍👍
2026-05-03 12:41:53
0
Muhammad latif🌷✌️🌷💕✌️💕 :
ماشاءاللہ اللہ پاک میرے پیارے بھائی کو آسمان کے ستاروں اور سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🥀🥀
2026-05-04 18:57:54
0
To see more videos from user @arshad.q8, please go to the Tikwm
homepage.