وہ ان کےلئے دعا کر رہا مغفرت کی نا کے ان کے سے مانگ رہا ہے
2026-05-02 04:41:14
98
❤️Bukhari ❤️ :
طارق جمیل صاحب کی ساری زندگی پیار محبت علم بکھرتے نظر آیا کبھی تلخ بات نہیں کی💝
2026-05-02 02:27:37
185
ch Usman zameer :
Alhumdulillah aista aista Sara ai k
2026-05-01 09:27:00
92
Awais Ali :
@Awais Ali:❤️اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے گزرے مگر نصیر❤️نصیر تھا
2026-05-01 13:40:56
143
MUHAMMAD IMRAN AJNABI :
ماشاءاللہ سلامت رہیں بہت ہی عظیم انسان ہیں مولانا طارق جمیل صاحب
2026-05-02 04:46:22
40
Hassan Mirza Gujarkhan :
پیر نصیرالدین نصیر 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-01 12:22:55
93
kashif abbasi :
یہ میں خواب میں تو موبائل نہیں چلا رہا 😳
2026-05-01 22:56:37
22
علمی کتابی ! Charlie🤠Malang :
طارق جمیل صاحب کا تو پتہ نہیں لیکن جن کے مزار پر آئے ہیں وہ الحمد ﷲعظیم انسان ہیں ﷲکے فضل و کرم سے۔
سدا آباد رہے آستانہ عالیہ🥰🥰🥰
2026-05-02 09:29:00
32
Haseeb Haidar :
یار بیک گراؤنڈ پے کمال انتخاب کیا ❤️😂🔥
2026-05-02 16:16:37
12
@@@MeraalAbbasiQueen@@@ :
اللہ پاک فرقہ واریت سے ہمیں آ زاد فرمائے
2026-05-02 11:39:38
10
jehan1 :
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-01 14:19:46
34
Raja Arsalan Ahmad :
ہر اللہ والے کی قبر کی زیارت کرنی چاہیے اور ان کی مغفرت کی دعا کرنی چاہیے ناکہ ان سے مانگا اور سجدے کرنا اور طرح طرح کی بدعات کرنی چاہیے۔ سب سے افضل زیارت پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی ہے ۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
2026-05-04 03:11:27
6
,شاہ علی :
یہ ہم کیا دیکھ رہے ہیں ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا آپس میں اتفاق عطا فرمائے آمین
2026-05-02 02:11:05
15
Basit Ali khan :
نصیر ایک ہی تھا لیکن آ خیر تھا 💝💝
2026-05-04 04:59:22
5
fakhar ilyas rajput chohan :
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
2026-05-01 13:36:41
15
The__Brand❤️🥀 :
2026-05-02 12:58:06
5
AM🥀 :
Masha Allah
2026-05-01 10:14:19
13
QariAqshaq :
کمال۔مرشد۔کمال
2026-05-01 15:01:27
7
🦁 ببرشیر 🦁 :
حق مرشد سچ مرشد 🌹
2026-05-01 16:16:56
7
Aman ullah :
میرے سید کی یہ تعلیم نہیں ہے غلط بات ہے سرکار کہ الفاظ غلط استعمال کریں
2026-05-01 14:42:51
33
ا صغر اسڑ :
Maulana Tariq Jameel zindabd
2026-05-01 14:56:41
13
MUHAMMAD IMRAN AJNABI :
جب ان جیسے عالم دین دنیا سے رخصت ہوتے ہیں پھر پتہ چلتا ہے کہ علم کہاں گیا اللّٰہ تعالیٰ کا علم عالم با عمل کی زبان مبارک سے بولتا ہے ظاہر ہوتا ہے ان بیھٹنا چلنا بات کرنا کھانا پینا سب حق و سچ ہوتا ہے الحمد للّٰہ میری محترم جناب حضرت علامہ مولانا محمد طارق جمیل صاحب سے ملاقات ہوئی ہے بہت متاثر ہوا آپ کا ہر فعل دین اسلام کے عین مطابق ہے جی کرتا تھا آپ کی صحبت میں بندہ بیٹھا رہے اللّٰہ تعالیٰ آپ عمر دراز فرمائے
2026-05-02 13:31:19
5
✨غُلامِ معین ✨ :
ماشاءاللہ
2026-05-01 06:31:52
7
@꧁❥ׅ❤️M.AMIR.❤️❥꧂:﷽☬﷽☬☼ ¸.•*"" :
2026-05-01 11:35:16
5
To see more videos from user @ishqehusaam, please go to the Tikwm
homepage.