:تیرا مشکل کشا کھاتا ہے میرا مشکل کشا کھلاتا ہے
تیرا مشکل کشا سوتا ہے میرا مشکل کشا سلاتا ہے
تیرا مشکل کشا بیمار ہوتا ہے میرا مشکل کشا شفا عطا فرماتا ہے
تیرا مشکل کشاکو بیوی بچوں کی ضرورت پڑتی ہے میرا مشکل کشا بیوی بچے عطا فرما تا ہے
تیرا مشکل کشا پہ مشکلیں آتی ہیں میرا مشکل کشا مشکلوں سے نجات دلاتا ہے
اسلئے جب بھی کوئی پریشانی آۓتو کہو یا اللہ مدد