@ALONE LIFE:@🥀𝒂𝒍𝒐𝒏𝒆 𝒈𝒊𝒓𝒍🥀:یہ ایک وقت ہوتا ہے جب ہم بہت شور مچاتے ہیں ، تب ہمیں لگتا ہے لوگوں کو متوجه کرنے کے لیے شور کرنا ضروری ہے۔
لیکن آہستہ آہستہ پتہ چلتا ہے کہ لوگ ہمارے شور کو ان سنا کر رہے ہیں۔ پھر ہمارے اندر خاموشی اترنا شروع ہو جاتی ہے۔
ہم گن کر جملے بولنے لگتے ہیں ، تب جا کر یہ ادراک ہوتا ہے کہ سننے والے تو خاموشیوں بھی سن لیتے ہیں ، اور جو نہیں سننا چاہتے ، ان کیلئے ہمارا شور بھی ہمارے ..... وجود کی طرح کوئی معنی نہیں رکھتا۔
2026-05-02 21:26:19
2
@SuZu🍃🦋 :
Yes😳😂
2026-05-02 10:55:05
1
Manju yadav :
namashte bahiniji right
2026-05-02 20:07:52
1
sabita gc :
Touching
2026-05-02 17:52:13
1
Mira Shrestha :
touching line
2026-05-02 10:55:46
1
To see more videos from user @limbuni60466, please go to the Tikwm
homepage.