@mianwalians6: آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے۔ 💜 🌺
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے
2026-05-04 18:36:14
67
زین العابدین :
بہت خوبصورت اور سچ بات ہے اصل بات یہی ہے کہ دل پر کسی چیز کو زبردستی نہیں ٹھہرایا جا سکتا محبت بھی وہی زندہ رہتی ہے جو اپنی خوشی سے ہو اور عبادت بھی وہی قبولیت پاتی ہے جو دل کی سچائی سے جڑی ہو انسان جب مجبور ہو کر نہیں بلکہ سمجھ کر جیتا ہے تو اس کی ہر ادا میں سکون اور اثر دونوں آ جاتے ہیں 🌸🦋
2026-05-05 06:30:33
23
Red flag :
یار چشمہ کی کون سی سائیڈ ہے
2026-05-01 14:11:18
28
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا ہی نہیں کوئی میرا حال پوچھنے
2026-05-01 16:15:50
19
Saman_Zeeshan :
Caption plz 🥺
2026-05-02 14:03:42
14
Amama Niazi :
💯 caption
2026-05-04 04:39:36
8
Mirchi_Niazi :
stunning🌸💗
2026-05-02 12:53:04
12
Shadow :
ye na socho k mje ko piyr
2026-06-18 01:17:52
2
ᴘᴜʀᴘʟᴇ ᴋʜᴀɴɪ💜^᪲᪲ :
merA pyara mianwali 💜
2026-05-02 11:11:29
12
Risha 🦋🦋 :
*خدا کو سناتی ہوں میں حال دل اپنا؛* 🫠
*زمین زادوں پر میں بھروسہ نہیں کرتی...!*🥹💔
2026-05-03 12:02:23
15
Bismillah Rind Baloch ✅ :
very beautiful
2026-05-02 14:58:15
8
M Asif Ali :
میری خامیوں کا تذکرہ تو بزم عام رہا مگر
میری مخلصی کی داستان کا ذکر کسی محفل میں نہ تھا
2026-05-05 12:18:42
5
mano queen :
*کوئی اچھا لگے تو اسے پیار مت کرنا*
*کسی کے لیے اپنی نیند بے کار مت کرنا*😞
*دو دن تو آئیں گے خوشی سے ملنے*
*تیسرے دن کہیں گے میرا انتظار مت کرنا*💔
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
2026-05-04 17:33:53
7
it's gully :
sweet voice
2026-05-02 17:57:50
10
Ktk❤️ :
خوبصورت❤️
2026-05-04 06:17:07
5
Seerat Ul Arooj223 :
caption ❤️
2026-05-03 07:31:42
6
𝑀𝐸𝐻𝑀𝒜𝐿🤍 :
caption 🩹😭😭🔥
2026-05-02 08:50:23
10
S U N N Y (ملک) :
caption
2026-05-02 07:48:23
8
ham.dam🫀167... :
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے
2026-05-03 00:35:35
8
Hafiz Bilal Akbar :
"آپ اپنے پیارے کی غیر موجودگی میں یتیم رہیں گے چاہے ساری دنیا آپ کو گلے لگا لے۔۔"🍁
2026-05-06 20:23:20
6
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
جو جس کا ہوتا ہے
دکھائی دے جاتا ہے
اپنی چیزیں اپنی طرف کھینچتی ہیں۔
2026-05-23 19:30:15
4
California2526 :
true
2026-06-11 22:25:25
1
Mir Akash Channa 🤍👑 :
Ayee 💔
2026-05-26 06:10:27
2
Albatross ❤️❤️❤️ :
beautiful ❤️
2026-06-11 17:28:06
2
Allhamduillha 🤍aloneBuT Happy :
Kash wo samjta 💐🌹🥀
2026-05-19 17:19:44
2
To see more videos from user @mianwalians6, please go to the Tikwm
homepage.