@bilal_warraichh: تم چاہے کسی اور کی قسمت میں لکھی جا رہی ہو، مگر میری دعاوں میں آج بھی تمہارا نام ویسے ہی شامل ہے جیسے پہلی بار تھا۔ یہ ضد نہیں… یہ وہ خاموش یقین ہے جو دل میں بس جاتا ہے اور پھر حقیقت بننے کا راستہ خود ڈھونڈ لیتا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، بلکہ صبر، یقین اور اللہ پر بھروسہ رکھنے کا نام ہے… اور میرا یقین آج بھی یہی کہتا ہے کہ اگر یہ محبت سچی ہے تو ایک دن تم مجھے مل کے رہو گی۔🤍🦢 #foryou #foryoupage
تم چاہے کسی اور کی قسمت میں لکھی جارہی ہو، مگر میری دعاؤں میں آج بھی تمہارا نام ویسے ہی شامل ہے جیسے پہلی بار تھا ۔ یہ ضِد نہیں ،وہ خاموش یقین ہے جو دل میں بس جاتا ہے اور پھر حقیقت بننے کا راستہ خود ڈھونڈ لیتا ہے میں مانتا ہوں کہ محبت صرف چاہے جانے کا نام نہیں بلکہ صبر،یقین اور اللہ پر بھروسہ رکھنے کا نام ہے اور میرا یقین آج بھی یہی کہتا ہے اگر میری محبت سچی ہے تو ایک دن تم مجھے مل کر رہو گی۔۔۔
2026-05-14 17:19:03
5
alihabadar11 :
Ception please 😭
2026-05-01 11:12:17
5
𝓐𝓷𝓪𝔂𝓪 ⎯⎯🥀 :
Like the moon: attractive, proud, but distant🥀💔
2026-05-14 21:58:25
3
بلال سجاد :
✧: نہ بیان ہوئی ہم سے نہ ظاہر ہوئی ہم سے
سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت. ***Billo 🌺🍂
2026-05-01 16:20:05
9
🐎 :
مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں کو
ان آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں۔🤷🖤
2026-05-01 20:37:27
6
Zahid AR'RAI :
caption good
but wo mjy ab nhi chaye😏
2026-05-01 17:45:10
4
.usman.mugal :
ہے تو یہ جھوٹی تسلی لیکن سکون دے گئی ہے
2026-05-02 21:30:52
6
Sagg-E-Ali a.s :
Your authenticity and natural grace make you truly memorable.
2026-05-12 14:28:51
2
𝙰𝙷𝙼𝙰𝙳 :
insha'Allah 🥺 zror Ameen likh do yar SB mery liye bhi aur is Bhai k liye bhi
2026-05-02 00:38:02
4
S U N N Y (ملک) :
caption plz
2026-05-01 11:47:49
6
Syed, Ahtisham :
caption sand karna palz
2026-05-01 13:25:07
6
Memories..!💔💔 :
ufff Allah jii
2026-05-01 11:06:07
8
𝐌ʀ 𝐒 ᴀ ل ᴍ ᴀ ɴ ✨ :
𝐈𝐧𝐬𝐡𝐚𝐥𝐥𝐚𝐡 ... ❤️🫠
2026-05-02 05:47:31
6
Future Dr :
چاندنی رات میں دل کو سکون سا ملتا ہے
جیسے کوئی خاموشی سے میرا حال سمجھتا ہے 🌙
2026-05-02 16:33:20
2
Murtaza 109. :
caption plz
2026-05-02 01:53:38
4
—͟͟͞͞❀🦋Eir♡a᭄★ :
ہمیشہ وہ لوگ اکیلے رہ جاتے ہیں😔
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں🥀
2026-05-02 03:25:07
5
UNKNOWN 🥀 ×͜× :
🖤🖤🖤
2026-05-02 01:06:35
5
♡ cнoυdнary нaмza ♡ :
🖤🖤
2026-05-01 08:01:14
5
joHaR.. :
🥀🩵
2026-05-01 15:32:56
5
افضال وڑاؔئچ 🌸 :
🌸🌸🌸
2026-05-01 08:27:19
5
🚩ملک محمد فہیم تھہیم🚩 :
♥️♥️♥️
2026-05-01 10:35:04
5
itx. Salman :
😳😳😳
2026-05-03 09:34:29
1
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.