@city21news: یہ بچی کسی بہادر باپ کی بیٹی لگتی ہے۔ اس کے والدین نے یقیناً اسے ہمیشہ دوسروں کو دینے اور بانٹنے کا درس دیا ہوگا، اور کسی کا حق مارنے سے روکا ہوگا۔ ایسے نیک اور باکردار والدین ہمیشہ سلامت رہیں، آمین۔ 🥰🥰🥰 #beti #Love #ehsas #care #cctvcamera