@mebebubambmt: Sữa dê Baby Steps số 3 #bmt #buônmathuột #sữa #babysteps

Mẹ và Bé Bụ Bẫm BMT
Mẹ và Bé Bụ Bẫm BMT
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 01 May 2026 08:40:57 GMT
1765
5
0
22

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mebebubambmt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش تم میسر ہو جاتے تو محبت کا ہر وہ رنگ تمہیں دکھاتا جو آج تک میرے دل میں چھپا ہوا ہے۔ تمہیں گلے لگاتا، تمہارا ماتھا چومتا، تمہارے بکھرے ہوئے بال سنوارتا، تمہاری چھوٹی چھوٹی ضدیں پوری کرتا اور تمہیں بچوں کی طرح سنبھال کر رکھتا۔ تمہارے چہرے پر اداسی دیکھ کر خود بے چین ہو جاتا، تمہاری خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کرتا اور تمہیں کبھی یہ احساس نہ ہونے دیتا کہ تم کسی کے لیے اہم نہیں ہو۔ تم ناراض ہوتیں تو محبت سے مناتا، تم روٹھتیں تو تمہاری ہنسی واپس لانے کی کوشش کرتا۔ تمہاری ہر چھوٹی خوشی کو اپنی خوشی سمجھتا۔ مجھے تم سے کوئی بڑی خواہش نہیں تھی، بس تمہارا ساتھ چاہیے تھا، تمہاری موجودگی چاہیے تھی۔ مگر کچھ خواہشیں صرف خوابوں میں پوری ہوتی ہیں، حقیقت میں نہیں۔ شاید تم میرے نصیب میں نہیں تھیں، لیکن یقین مانو، اگر کبھی تم میسر آ جاتیں تو تمہیں محبت کی کمی کبھی محسوس نہ ہونے دیتا۔ 🥀❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️🌻do #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou #intzarmote🖤🥀__❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️🥰🧿? #fypシ゚viral🖤video🤗foryou😍🔥1kdl🧡💜💕❤️hdir💕

About