hum bi ab judai Mohabbat mein sukhne lg gaye hain jese khiza ke mosam mein darakht sukh kr jhr jate hain💔😔
2026-05-01 15:51:40
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
مجھے پہلے دن سے معلوم تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ... اور الفاظ اپنی سچائی کھو دیتے ہیں مگر تمہارے ساتھ میں نے ایک عجیب سی غلطی کی میں نے تمہیں حقیقت نہیں، یقین سمجھ لیا تھا۔ تمہیں اُن لوگوں میں شامل ہی نہیں کیا
... جن کے بارے میں دل پہلے سے خبردار رہتا ہے میں نے تمہیں وہاں رکھا جہاں شک کی گنجائش نہیں ہوتی ... جہاں چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں آتا
لیکن زندگی کسی کے لیے اصول نہیں بدلتی اور تم بھی کوئی استثنا نہیں نکلے۔ آج جب تم ویسے ہی بدل گئے ہو جیسے سب
بدلتے ہیں ... تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے کہ میری سوچ غلط تھی ميرا يقين كمزور نكلا
اور جسے میں نے "خاص" سمجھا وہ دراصل عام ہی تھا بس دیر سے سمجھ آیا۔
2026-05-03 01:50:22
0
𝑨ᥫ᭡ 𝑨 ~ 🥀⛓️ :
نسان امیدوں سے بندھا ہوا ایک ضدی پرندہ ہے جو
گھائل بھی امیدوں سے ہے اور ذندہ بھی امیدوں پر ہے۔
.
2026-05-01 16:30:46
4
فاروق حیدر گُجر (بیگہ)😎💫 :
محبت ہر کسی کے لئے سُرخ گُلاب نہیں ہوتی کہ!
.
۔
۔
۔
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا🍁🤌
تُم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو🫠🍂
2026-05-01 10:57:11
2
Bh@tTi s@Hb :
💔💔💔
2026-05-10 06:48:56
1
♥ 🇩 🇦 🇳 🇮♥ :
😞
2026-05-01 09:30:37
1
EX_SHEHROZ 🌘 :
🥰🥰🥰
2026-05-01 09:05:27
1
Raza Chuhan 🤡 :
❤️❤️🙃
2026-05-01 10:32:53
2
Guriya....🤍🩷 :
@MT👀🍃
Jan 😭
2026-05-01 09:58:44
1
Lossar🍂 :
😳😳😳
2026-05-01 14:50:15
1
سردار ثقلین ڈکھڑاں 🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-05-02 01:30:33
1
Soban raza :
💕💕💕
2026-05-02 01:25:11
1
black eagle 🦅 :
@Özge
2026-05-01 09:50:53
1
🇦 🇧 🇩 🇺 🇱 🇸 🇦 🇱 🇦 🇲 :
💯💯💯
2026-05-04 16:16:58
0
👑 Iᗰᖇᗩᑎ_🦁_ᖇEᕼᗰᗩᑎI👑 :
❤️❤️❤️
2026-05-07 14:59:36
0
شاہ🚩 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 06:05:23
0
❤️🩹mirza❤️🩹jani :
🥰🥰🥰
2026-05-03 12:18:49
0
abdulrehman :
❤️❤️❤️
2026-06-22 08:38:01
0
ℭ𝔥𝔞𝔯𝔰𝔦 𝔅𝔬𝔶♥💔 :
🖤🖤🖤
2026-06-30 06:11:00
0
علی حسرت۔۔ :
🥺🥺🥺
2026-05-02 09:26:12
0
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.