مجھے پہلے دن سے معلوم تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ... اور الفاظ اپنی سچائی کھو دیتے ہیں مگر تمہارے ساتھ میں نے ایک عجیب سی غلطی کی میں نے تمہیں حقیقت نہیں، یقین سمجھ لیا تھا۔ تمہیں اُن لوگوں میں شامل ہی نہیں کیا
... جن کے بارے میں دل پہلے سے خبردار رہتا ہے میں نے تمہیں وہاں رکھا جہاں شک کی گنجائش نہیں ہوتی ... جہاں چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں آتا
لیکن زندگی کسی کے لیے اصول نہیں بدلتی اور تم بھی کوئی استثنا نہیں نکلے۔ آج جب تم ویسے ہی بدل گئے ہو جیسے سب
بدلتے ہیں ... تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے کہ میری سوچ غلط تھی ميرا يقين كمزور نكلا
اور جسے میں نے "خاص" سمجھا وہ دراصل عام ہی تھا بس دیر سے سمجھ آیا۔
2026-05-02 03:52:01
21
SEHRISH❤️🩹 :
mara frnd kon bna ga😌
2026-05-03 12:33:29
11
𝒜𝒶𝒾𝓇𝒶 :
:کبھی کبھی دل اِتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی کو اپنا حال سنانے کو۔
بس انسان خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
جن لوگوں کے لیے ہم خود کو بدل دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ ایک دن ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں۔
پھر دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے، جو نہ رونے دیتی ہے نہ سکون سے جینے دیتی ہے۔
اور انسان باہر سے جتنا پرسکون نظر آتا ہے، اندر سے اُتنا ہی ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔🙌🏻
2026-05-24 21:47:50
1
zuma :
linessss
2026-05-03 18:30:33
5
Unknown++ :
اس کو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھیں
ہم ہی دیوانے ہیں دیوانے بنے رہتے ہیں
منتظر ہم ہی نہیں رہتے کسی آہٹ کے
کان اُس کے بھی دروازے پہ لگے رہتے ہیں🥰
2026-05-01 19:07:17
11
baby doll :
عزت دی، محبت دی اور اپنا مان دیا،
اس کی ہر اک خوشی پر اپنا جیون وار دیا،
کھیل تو اس نے میرے دل سے ایسا کھیلا،
کہ آخر میں مجھے ہی بے وفا کا نام دیا۔
2026-05-09 05:43:44
2
مخلص گرافی :
back ground music please
2026-05-02 08:56:41
7
Meer Makbol🖤💔 :
@انتظار عزرائیل:وہ جو دن گزرے تھے تیرے ساتھ کبھی کاش زندگی اتنی ہی ہوتی😭
2026-05-12 10:57:14
1
محبت تم سے ہو گئی جانا دل,✅ :
زندگی وہ موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جس میں نہ ڈوبنے کا طریقہ ہے نہ تیرنے کی جگہ 😘😢
2026-06-03 16:49:48
2
Sagaar.Afridi041 :
تھکا دیا ہے زندگی نے مجھے ورنہ۔۔__
خواہش تو اج بھی زندہ رہنے کی ہیں__؟
2026-05-02 20:52:18
5
IFTIKHAR AHMAD BALOCH :
محبت کا مطلب صرف ساتھ ہونا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے وجود کا احترام کرنا ہے۔ اگر کوئی آپ کے احساسات کو کھلونا سمجھتا ہے یا آپ کی موجودگی اسے کوئی فرق نہیں ڈالتی، تو سمجھ لیں کہ آپ غلط جگہ پر اپنا وقت اور جذبات ضائع کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں، آپ کا جسم اور آپ کی روح کسی کی تفریح کا سامان نہیں ہیں۔ اللہ نے آپ کو اشرف المخلوقات بنایا ہے، اس لیے اپنی قیمت پہچانیں۔ کبھی کبھی "بہتر کی تلاش" کا مطلب کسی دوسرے انسان کو ڈھونڈنا نہیں، بلکہ خود کو دوبارہ دریافت کرنا ہوتا ہے۔ اپنے وقار پر سمجھوتہ مت کریں، کیونکہ جو آپ کی خاموشی نہیں سمجھ سکتا، وہ آپ کے لفظوں کی بھی قدر نہیں کر
2026-05-04 04:34:38
4
Usman.🇵🇰 :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے۔
پر تیرا رو زیاد آنا بہت اذیت دیتا ہے۔۔😳
2026-05-05 03:09:22
5
soul.script :
Ufffffff 🥺
2026-05-02 07:29:40
5
️ :
2026-05-03 10:17:47
3
Shoaib_veer_555 :
hyyyyyyy
2026-05-03 15:00:57
2
Ab SoomRo :
الوداع
2026-05-03 16:01:48
2
F S My Life :
same
2026-05-04 05:48:53
5
SãDãM NãZåR™〰✳ :
:Hayeee 😥
2026-05-02 14:16:24
3
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-04 02:27:57
2
🤴⚜️ PRINCE ji⚜️🤴 :
:تم شباب عشق ہو میرا میری جاں
کھبی دیکھو تو سہی خود میری نظر سے😳
2026-05-02 15:03:03
2
🗡️MخLص Lashari 💝 :
2026-05-04 01:59:05
1
Javed Ashar :
کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی
2026-05-02 10:15:18
4
To see more videos from user @uk_lyrics0, please go to the Tikwm
homepage.