beshak Allah jawan ki ibadat pasand karta ha ❤️❤️❤️beshak
2026-05-01 17:07:31
35
🅐🅢ج🅐🅓 ✅ :
میرے پیارے اللہ!
میری جوانی کی حفاظت فرما اور اسے گناہوں سے بچا لے۔
میرے دل کو اپنی یاد سے زندہ رکھ اور نفس کے شر سے محفوظ رکھ۔
مجھے اپنی اطاعت میں مضبوط اور ثابت قدم بنا دے۔
میری جوانی کو اپنی رضا، عافیت اور برکت کا ذریعہ بنا دے۔
اے اللہ! مجھے اپنا پسندیدہ بندہ بنا لے، آمین۔