@talha.uk.live: ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنی کمزوری سچائی کے ساتھ کسی کے سامنے رکھ دی، کیونکہ جب ہم کسی کو یہ بتا دیتے ہیں کہ ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، تو ہم اپنی دنیا اس کے اختیار میں دے دیتے ہیں۔ پھر اگر وہ شخص بدل جائے یا دور ہو جائے، تو یہی سچ ہمیں اندر سے توڑ دیتا ہے—کیونکہ محبت میں ہارا ہوا انسان خود سے بھی نظریں نہیں ملا پاتا۔ #unfreezemyaccout😭🙏 #unfreezemyaccout😭🙏 #varilpeoteyline💫🥀 #sadline🥺
ہمارے ہاتھوں میں کوئی بخت لکھا ہی نہیں، ہم جیسے لوگ صرف آزمائش کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔
2026-05-02 06:31:29
35
Noor 🤍 :
مجھ سے محبت سیکھ کر اب وہ کسی اور سے کرتا ہے اور ہم وہی ہے آج بھی 🥹❤️🩹
2026-05-02 18:28:53
13
sher bano awan :
yes😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-02 20:30:25
11
❤️🥀 حناء بتول 🥀❤️ :
True line's 🖤💔😢
2026-05-01 19:27:01
10
Qureshi Queen😘😘 :
bilkul 😳
2026-05-01 21:12:35
9
masoom girl💞 :
sb se bari galti yahi hoi hai Kash btaya na hota or aj Sath me hote🥺💔
2026-05-02 08:06:56
7
ayEsha :
bilkul 🥰🥰
2026-05-01 17:51:48
6
dua shahzadi :
Right you ❤️
2026-05-01 12:29:06
5
me alone :
waqy hi Sach haa
2026-05-02 18:13:19
4
Saira Uppal :
سہی بات ہے 🥺
2026-05-02 21:00:23
4
★⁂⁙ℳ𝒶𝓼𝓸ℴ𝓶𝒶⁙⁂★ :
🥺بات جب نہ ہو اُن کے مطلب کی!! . پھر وہ مطلب کہاں سمجھتے ہیں 🖤
2026-05-03 07:15:25
4
no name ✨🥰 :
right 🥺🥺🥺🥺
2026-05-01 20:24:39
4
moammer :
exactly
2026-05-01 18:15:44
4
❤ABDULHADI❤ :
مجھ سے محبت سیکھ کر اب وہ کسی اور سے کرتا ہے اور ہم وہی ہے آج بھی 🥹❤️🩹
2026-05-03 09:43:37
3
Zahara Abbasi :
asa hi tha but ab nhi
2026-05-03 08:29:26
3
account not found 🚫 :
same condition 🥹💔
2026-05-02 04:31:35
3
Khadija Butt 😘✨ :
Absolutely 💯 Right 👍🏻 so sad 😭
2026-05-01 18:48:14
3
mehroo❤️🔥 :
jee asa hi hai 😭
2026-05-03 10:20:24
3
innocent girl ♥️ :
اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں ۔ خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی ہیں۔
بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام ، مرتبہ اور عزت نہیں
💯🥀
2026-05-05 16:49:00
3
🔱 RockyBhai🔱💲 :
جنازوں میں دوڑکر شامل ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ زندگی کے مشکل وقتوں میں لوگوں کا سہارا بنے 💖
2026-05-01 17:36:53
3
تم تو ایسے نہ تھے :
کبھی سوچا ہے؟ ہر کھو جانے والی چیز صرف قسمت نہیں ہوتی کچھ رشتے انسان کی اپنی غلطیوں کا بوجھ بھی اٹھاتے ہیں۔ میں تمہیں یوں ہی نہیں ملی تھی میں دعا بن کر آئی تھی، سکون بن کر ٹھہری تھی، اور تمہاری زندگی کو معنی دینے کی ایک خاموش سی کوشش کی تھی۔مگر شاید تم نے اس نعمت کو عام سمجھ لیا، میری قدر کو معمولی جان لیا۔ میں نے تمہیں اپنی چاہت دی، اپنی وفا دی، اپنی سچائی دی اور بدلے میں تم نے مجھے نظر انداز کیا، میری خاموشی کو کمزوری سمجھا، میرے صبر کو آزمائش بنا دیا۔ تمہیں لگا میں ہمیشہ رہوں گی، تمہارے ہر رویے کو سہتی رہوں گی مگر ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اور میں بھی آخر انسان تھی۔پھر ایک وقت آیا جب میں نے خود کو تم سے الگ کر لیا۔ نہ کوئی شور کیا، نہ کوئی شکوہ بس خاموشی سے تمہاری دنیا سے نکل گئی۔اور آج اگر تمہیں میری کمی محسوس ہوتی ہے اگر تمہارا دل بےچین ہوتا ہے تو شاید یہ اسی کا حساب ہے وہی حساب جو تم نے کبھی میرے جذبات کے ساتھ کیا تھا۔ یہ جدائی صرف اتفاق نہیں شاید ایک سبق ہے— یہ احساس دلانے کے لیے کہ جو چیز دل سے دی جائے، اس کی قدر بھی دل سے ہی کرنی چاہیے۔ کیونکہ ہر بار کھوئی ہوئی چیز واپس نہیں ملتی اور ہر بار معافی کا دروازہ کھلا نہیں رہتا۔
اور کچھ لوگوں کا ہماری زندگی میں شامل ہونا خوش نصيبي ہوتا ہے اور چھن جانا ہماری آزمائش ــــــــــــ💔
2026-05-02 17:23:15
3
@.irtaza Mughal291 :
beshak bilkul right yaaaaaarrrrrrr 🥺🥺🥺
2026-05-01 12:05:50
2
♥️AMBAR.DOLL♥️ :
true💯💯💯
2026-05-02 05:10:13
2
❤️⃟ Awais❤️⃟ᎥᏝᵒᵛᵉϋෆ🍫 :
Bilkul esi baat hy😖
2026-05-02 01:58:09
2
Alizy :
right 🥺🥺
2026-05-02 12:40:02
2
To see more videos from user @talha.uk.live, please go to the Tikwm
homepage.