:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیےمیں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرےاللّٰہ ,پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں دعا کریں میری اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-05-03 14:50:18
7
9 Name :
2026-05-02 12:48:24
8
tanweertanveer615 :
one day inshallah ❤️
2026-05-04 04:33:16
6
alliiiiiiiiiiiiiiiiiiifr :
mashallah Allah pak hamy bi apny gar ana naseeb kary Allah g mujhy bi ana ha jaldi Bula ly ab or intzar ni hota
2026-05-02 02:52:58
12
OUTLAW ☠️☠️☠️ :
SubhanAllah ❤️
2026-05-01 17:30:13
19
عمران رنگ ساز سرگودھا :
پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹♥️🥰🌹♥️🥰
2026-05-02 14:28:17
34
user2402133656719 :
@🇵🇰 Asif ali 🇸🇦498:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غلام تڑپ رہا ہے غلام پر نظر کرم کردیجیۓ غلام کو بھی اپنے در پر بلا لیجئے آقا جی کوئی بھی اسباب نہیں ہیں آپ کے در پر حاضری کے لیۓ کوئی اسباب بنا دیجئے حاضری 😭🙏