@lost.illusion188: میں اپنی کہانی کی ہیر ہوں… جس نے ہر درد کو خاموشی میں چھپایا، اور ہر آنسو کو مسکراہٹ کے پیچھے دفن کر دیا… مگر عجیب بات ہے نا، ہیر ہمیشہ قصوں میں ہی نہیں مرتی، ہیر زندہ رہ کر بھی مر جاتی ہے… ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتی ہے، ہر رات اپنے ہی خوابوں کی قبر بناتی ہے… جو کسی رانجھے کے انتظار میں نہیں، بلکہ اپنی ہی ادھوری خواہشوں کے ساتھ جیتی ہے… جہاں محبت ملتی نہیں، صرف آزمائش بنتی ہے، اور ساتھ دینے والے بھی کہانی کے کسی موڑ پر چھوڑ جاتے ہیں… لوگ کہتے ہیں کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں، مگر سچ تو یہ ہے… کچھ کہانیاں ختم نہیں ہوتیں، وہ بس خاموش ہو جاتی ہیں… بالکل میری طرح… ہیر❤️🩹 #fyp