کیا خبر تھی محبت اتنا رُلا دے گی،
ہم تو بس تمہاری ایک مسکراہٹ پر مر مٹے تھے۔ 💔
اب حال یہ ہے کہ تم کسی اور کے ہو گئے،
اور ہم ہر رات تمہیں یاد کر کے ٹوٹ جاتے ہیں۔
کنول بلوچ۔
2026-05-11 17:29:59
4
✨ مرزا محمد مہیمن علی مغل✨ :
*فقیرِ محبت*
کبھی جس کے خزانے سے سلطنتیں پلتی تھیں
آج وہ *مہیمن*، تیرے ایک لفظ کی خیرات کو ترس رہا ہے 👑
2026-05-03 08:00:52
9
princess :
kasam Allah ke SuChi
2026-05-06 11:41:25
4
میری خواہش ہے :
کیا خبر تھی کہ اتنی مجت ہو جاۓ گی تم سے
مجھے تو بس آپ کا مسکرانا اچھا لگا تھا
2026-05-03 11:36:56
7
user344349830 :
acha g kiska🤔🤔
2026-05-10 15:22:17
3
call me queen 👑 :
g🥰🥰
2026-05-06 09:37:58
5
Malik talib :
malik࿐༻💔:ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔
کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔
میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔
کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام
میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔
شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-05-13 10:13:47
0
Naveed ikram :
thanks-g
2026-05-02 16:28:42
5
❤️s jan❤️ :
allah hyee
2026-05-03 05:26:24
5
46 king :
hi Allah ji
2026-05-03 03:22:44
4
Big :
right
2026-05-12 12:40:45
3
Alone boy ☠️😈💀 :
maf kro jnab
2026-05-12 15:53:37
3
❤️My Life🥰 :
بیشک 👍👍
2026-05-03 08:12:01
5
bewafa log :
کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے مجھے تو بس اپ کی مسکراہٹ اچھا لگا
2026-05-03 13:50:20
5
z queen 💕 :
hyeeee 😭😭😭😭
2026-05-03 08:03:40
4
شـــــَـــــاکِر •••♥ :
بہت خوب❤️
2026-05-16 02:36:18
1
Farhan abbasi :
nice 🥰
2026-05-13 08:38:43
1
💞𝑴𝒚 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝒁💞 :
may b tu khush hota is dunia may agar muhabat na hoti
2026-05-06 11:20:18
3
Azeem Qureshi :
sai bt hy yAr
2026-05-03 07:07:05
4
Murad Hassan :
hmm☺️
2026-05-03 18:42:57
4
Jameel bhatti :
rdu♥️😘
2026-05-02 15:42:46
4
iiiiiii :
belkul
2026-05-02 17:42:19
3
💞𝑴𝒚 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝒁💞 :
kash k muhabat na hoi hoti
2026-05-06 11:19:47
2
To see more videos from user @intzar_mout_, please go to the Tikwm
homepage.