قربانیاں دینا بے شک نوجوانی اور میچورٹی کی بات ہے پر کوشش کیجئے گا کہ کبھی وہ قربانی کسی شخص کی نہ ہو۔۔۔
2026-05-06 11:35:28
31
🕊️ Mehtab Fatima 🕊️ :
اور آزمائش تو اسی بات کے ہوتی ہے جس پر دل اڑی کرتا ہے۔۔۔۔
2026-05-05 05:41:25
13
🇺ѕαɱɑ Kнαи 🇬ɦօʊʀɨ :
ہاں وہ دل رہ گیا ہے کہیں شاید میں جہاں سے آیا ہوں وہیں شاید
تھا آیا سوال کہ کبھی محبت ہوئی ؟ پھر ہاں مٹا کر لکھ دیا نہیں شاید
میں اُسے دل نہیں مکان کہوں گا جس میں رہتے ہو کئی مکیں شاید
ہے گلی کا ہجوم صاف صاف بتاتا ہے کہ تھا کوئی ادھر بھی حسیں شاید
کر ہی ڈالا تم نے بھی پیش دل ہادی چنیں گے مگر یہ احباب آستیں شاید
تمہارے رونے پر ترس آتا ہے فقط نہیں آتا جسے کہتے ہیں یقیں شاید
2026-05-02 15:27:44
18
amirrajput :
اور پھر پسندیدہ چیز وں کے لیے ترسنا ہی تو زندگی ہے 🥀
2026-05-01 20:52:46
91
ᗪᕼIᒪᒪOᑎ ᗯᖇITᗴ'Տ ✍🏻 :
لیکن ایسی جوانی تو سوچ کے جوان نہیں ہوے تھے یار 🥺
2026-05-06 13:43:10
10
💫hoنy کی Muشki😊 :
پسندیدہ چیزوں کی قربانی دے رہے ہو؟
مبارک ہو جوان ہو گئے ہو 🥲💘
2026-05-03 05:42:29
22
Momna Khan :
Pasandida bndy ki b di haiii💔🩹
2026-05-02 11:12:03
16
Rëhäñ Åhmëd Fārööqî ✅ :
پسندیدہ چیزوں کی قربانی دے رہے ہو
مبارک ہو جوان ہو گے ہو 😌
2026-05-02 18:33:59
12
sheezy :
زندگی حَسین خوابوں میں لپٹی ایک ادھوری کہانی ہے 🫠
2026-05-05 16:32:15
6
گہری چپ 🥀❤️🩹 :
فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں ،نہ جانے کتنے گلاب
میری انا کی ضد میں آئے 🤍
2026-05-04 13:21:43
13
𝑸𝒖𝒅𝒅𝒖𝒔 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕 :
میری بینائی کو لازم ہے تمہارا چہرہ
تم کو میں دیکھتا رہتا ہوں کہ میں دیکھ سکوں🥀
2026-05-05 11:28:16
7
꧁•ᏒYL✓ᏒANᎥ࿐ :
mubarak ky liye shukriya 🙂
2026-05-02 18:10:39
6
Hamza Jutt🥰💞 :
خواہشیں نہ ہوتیں تو کتنی حسین گزرتی زندگی 🥀❤️🩹
2026-05-02 05:17:08
17
syeda Zahra ♥️♥️♥️♥️♥️ :
fvt song
2026-05-02 13:04:10
7
🌹تنویر بلوچ 👑 :
caption 😳
2026-05-02 04:41:47
6
Saraiki :
hmmmm 😕😭
2026-05-02 07:38:58
6
Sherry Sherr :
kher mobbarak
2026-05-01 15:34:43
10
Ghulam Mustafa (333)☠️ :
پسندیدہ چیزوں کی قربانی کلدے رہے ہو
مبارک ہو جوان ہو گے ہو
2026-05-02 05:26:10
16
ORIFLAME OFFICIAL💫 :
caption plz
2026-05-01 18:41:39
12
یارم۔۔🌸 :
ASA to ni socha tha khair
2026-05-23 10:11:57
1
بنت آدم♥️🫠 :
پسندیدہ چیزوں کی قربانی دے رہے ہو ؟
مبارک ہو جوان ہو رہے ہو 🥺🥹🫶❤️🩹
2026-05-05 11:05:13
4
Muhammad Umer :
Alhamdulillah
2026-05-04 16:38:42
3
جان سید یوسفزئی :
وہ جوانی ہی کیا جس مے پسندیدہ چیز کھو نہ جاے 💔
2026-05-06 09:47:20
5
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.