@poeticsoul_7: فقط کچھ دنوں کی بات ہے… پھر ہم آپ کو میسر نہیں ہوں گے۔ نہ ہماری باتیں ہوں گی، نہ ہماری موجودگی کا احساس… بس یادیں رہ جائیں گی، وہ بھی آہستہ آہستہ مدھم ہوتی ہوئی۔ آپ شاید مصروف ہو جائیں گے اپنی دنیا میں، اور ہم… کسی خاموشی میں گم ہو جائیں گے۔ پھر کبھی اگر یاد آئے ہم، تو بس اتنا سوچ لینا… کہ کوئی تھا جو آپ کے لیے وقت نکالتا تھا، اور آج وقت ہی اسے آپ سے دور لے گیا۔#foryoupage❤️❤️ #fyp #poetrylines