پہاڑوں میں اترائی اور چڑھائی کا حساب لگا کر یہ روڈ بنائے جاتے ہیں ۔۔
2026-05-02 07:22:14
724
💫Toseef khan🥀💫 :
2026-05-02 09:56:12
195
🔥آرۂیں زادی 👑 :
phly hi petrol 🚉 itna mehnga ha or itna bra rasta🤣😂😅
2026-06-10 08:43:56
7
Alia Malik :
kya bt hy time waist sidhi sark b ban skti the
2026-05-01 17:25:32
123
Fatiمa.... :
petrol bht mehnga ha isko seeda kia jaye
2026-05-02 12:49:24
43
nice :
یہ سعودی عرب کا شہر طیف ہے یہ راستہ مکہ کی طرف جاتا ہے میں نے اس پہ سفر کیا ہے
2026-05-02 19:07:17
378
•♔᭄•♕•𝄢SSE•𝄢♔᭄•♕• :
2026-05-03 09:38:30
13
نو می ❤️ :
مجھے لگتا ہے جب انجینئیر روڑ بنا رہا تھا ساتھ میں اپنی معشوقہ سے گپے بھی لگا رہا تھا ۔۔۔😁😁😁😁
2026-05-03 02:39:28
53
Shah.Zadi :
یہ تصویر چین کے صوبے سنکیانگ (Xinjiang) میں واقع مشہور پامیر پلوٹو اسکائی روڈ (Pamir Plateau Sky Road) کی ہے، جسے "پان لونگ قدیم سڑک" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سڑک سطح سمندر سے تقریباً 4,200 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اس میں 600 سے زائد خطرناک اور گھماؤ دار موڑ (hairpin bends) موجود ہیں۔ اسے سیدھا بنانے کے بجائے اتنا زیادہ لہراتا ہوا اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پہاڑ کی انتہائی ڈھلوان پر گاڑیوں کا چڑھنا ممکن ہو سکے، کیونکہ سیدھی سڑک اتنی اونچائی پر بہت زیادہ ڈھلانی اور خطرناک ہو جاتی۔ یہ سڑک انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے جو نہ صرف مقامی لوگوں کے لیے سفر آسان بناتی ہے بلکہ اب اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی بن چکی ہے۔
2026-05-04 06:44:46
7
Iqra shahzadi :
21 ni 22 tupo ka slm Bhai ne bht acha kaam kia ha is jaga itni achi road bana her Kisi k bs ki bt ni
2026-06-06 00:31:24
6
no name :
سہی بنایا ہے ۔
2026-05-28 18:44:27
6
محمّد الکُردی ( 313 )🇵🇰 :
اگر یہ روڈ زگزگ نہ ہوتا تو چڑھائی چڑھنا مشکل ہوتا اس انجینئر کو سلام ہے
2026-06-05 07:02:27
8
Zohaib Mughal :
یہ ایک اچھا ڈرائیور ہی سمجھ سکتا ہے
2026-05-02 07:30:32
44
iamNida khan :
game bana di
2026-05-03 09:32:18
6
H Abbasi :
paharhi ellaqa hai yaha road asay hi bnta hai
2026-05-02 00:39:16
13
جنت K پتے :
game lag rhi
2026-05-02 15:59:36
5
Anees Narejo75 :
civil engineering easy nhi jani 2 semester me hee pata lg gya he 😂🔥
2026-06-14 02:34:07
0
Faisal ramzan :
اس بھائی کو پتہ نہیی تھا کہ پٹرول 500ہو جانا ہے
2026-05-04 05:13:33
6
Aim High :
یہاں پتا لگتا ہے کہ ڈرائیور کتنے پانی میں ہے۔۔۔ یہاں سودا نقد ہے ادھار نہیں۔۔۔ سیدھے سادھے روڈوں پر تو ہر کوئی فنکار بن جاتا ہے اصل پتا ایسے پہاڑوں پر چلتا ہے 💓
2026-05-02 08:11:01
7
gujjar17060 :
ہر ایک یوٹرن کہ بعد چڑای اے گی اور دوسرے یوٹرن کہ بعد اترائی اے گی تا کہ بھاری وزن والی گاڑیوں کے انجن ہیٹ نہ ہو چڑای میں اور بریک کا بھی زور نہ لگے
2026-05-02 05:17:06
21
🎀lil.moonxx🐻 :
سڑک بنائی جاتی ہے کم وقت لگے یہاں تو وقت بھی زیاده لگے گا اور تیل بھی
2026-05-02 01:57:14
50
Zahra Safdar :
us ko petrol ki price k idea nhi th
2026-05-02 17:46:53
6
Ahmed khalid Abbasi :
کون سی جگہ ے
2026-05-01 18:25:29
7
$ilent MügHåL :
road sidha hota time bach jata
2026-06-11 06:01:01
0
To see more videos from user @himalaya_express, please go to the Tikwm
homepage.