@hamzixwolf: ||>𝐇𝐀𝐍𝐉𝐈𝐈<||💀🚩.@ZZ📈TRADERS 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐒𝐓𝐄𝐃♥️. . . . #fyyyyyyyyyyyyyyyy #hamzixwolf #viewsproblem😭 #viralvideo

𝖍𝖆𝖒𝖟𝖆
𝖍𝖆𝖒𝖟𝖆
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 01 May 2026 17:00:48 GMT
941265
63352
425
7685

Music

Download

Comments

malik.ali.234
علی ملک 👑 :
🙂مرشد چھوڑ دیا ہم نے ان کو جن کو لگتا تھا ہم ان کے بغیر کچھ نہیں ہیں😊
2026-05-02 13:22:24
44
mkcccc008
♡ 𓆩 Kitty catt 𓆪 ♡ :
hanjiiiii 🔥🙌
2026-05-19 21:49:24
6
asrarpathan61
pathan :
اللّٰہ
2026-05-05 18:51:01
9
queen786k41
٭٭✿𝑺𝒂𝒏𝒂๛٭🤌 :
han same😏😏
2026-05-07 02:00:18
10
sameercricketer07
کرکٹ کا دیوانہ 🏏🥀 :
bilkul right 👍
2026-05-02 14:31:47
12
haneef7700muhammad
❤҉⃢ Bιɠɾα NαɯαႦ࿐ :
main to aj bhe waisy hi hn bhai
2026-05-03 12:29:26
6
masterclass____33310
✨️𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩𝙗𝙤𝙮__33310🎶 :
right ✅️
2026-05-03 10:22:13
6
danishtemoor06
꧁࿇♥Danish Temoor(。♥‿♥。) :
خوش رہیں🥰
2026-05-02 16:14:24
6
bawajii94
سید زادہ😇🇬🇧 :
Literally
2026-05-02 13:17:55
7
itx_masoom007
🕷️ :
my feed 🔥
2026-05-03 18:45:25
7
hh._hahy_4
ح🪐 :
u right ✅️
2026-05-05 13:06:24
5
ansari_write35
🅰🅝ⓢ𝐀🅁𝕚 ᥫ᭡ :
bilkul
2026-05-04 16:34:08
5
azaan.malik58
AزaaنMaلiک :
absolutely 💯
2026-05-02 15:05:20
5
gumnamshahzada45
گمنام شہزادہ💫⛳ :
Thats life🙂
2026-05-02 00:09:29
8
amjadrajpoot987
Amjad rajpoot :
right 👍
2026-05-03 09:22:01
5
tousife.512
MAlik touseef :
Right
2026-05-02 16:10:08
5
shahbaz32135
Shahbaz khwaja :
right
2026-05-02 12:18:45
6
zahid81737
Zahid, Iqbal🌹🌹🌹🌹😎😎😎💤 :
right 👍
2026-05-01 20:04:39
5
adnan.muhmmad5
Adnan🔥 Muhmmad :
🥰🥰ok
2026-06-21 08:09:48
2
ahadsindhi64
ahad ansari 🤩 :
ha😂ha
2026-06-03 04:46:39
2
jutttop83
JUTT top :
right
2026-05-13 08:06:16
2
maryam_pathani4
Maryam Khan :
bilkul
2026-05-21 11:37:39
2
sultanrajput380
{🇸 🇺 🇱 🇹 🇦 🇳 } :
good
2026-05-08 07:37:11
5
arslan.barnard
Arslan barnard :
right
2026-05-09 03:54:07
2
To see more videos from user @hamzixwolf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فرانس سے تعلق رکھنے والی 54 سالہ سلویا یاسمینا نے برسوں تک اپنے شوہر کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، مالی معاونت کی، خاندان کو سنبھالا اور محبت و وفاداری کی مثال قائم کی۔ لیکن ان کے بقول، یہی محبت ان کی زندگی کا سب سے بڑا امتحان بن گئی۔ سلویا یاسمینا کے مطابق، جب وہ 2014 میں اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان آئیں تو ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انہیں برسوں تک گھر سے باہر نکلنے، کسی سے ملنے، بات کرنے اور حتیٰ کہ فون استعمال کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف انہیں بلکہ ان کے بچوں کو بھی مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ان کی بیٹی بھی اس ظلم سے محفوظ نہ رہ سکی۔ کئی سال خاموشی اور خوف کے سائے میں گزر گئے، مگر پھر ان کے کم عمر بیٹے نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر سے نکل کر پولیس تک اطلاع پہنچائی۔ اسی ایک قدم نے ایک ماں اور اس کے بچوں کے لیے آزادی کی امید پیدا کی۔ رپورٹس کے مطابق، خیبر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو باڑہ کے ایک خستہ حال گھر سے بازیاب کرایا اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ سلویا یاسمینا اب اپنے بچوں کے ہمراہ فرانس واپس جا کر ایک نئی، محفوظ اور پُرامن زندگی شروع کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ❓ آپ کے خیال میں، اگر کسی خاتون یا بچوں پر تشدد کے ایسے الزامات سامنے آئیں تو قانون کو کتنی سخت کارروائی کرنی چاہیے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔ یہ خبر معتبر خبر رساں ذرائع سے حاصل کی گئی ہے اور عوامی آگاہی کے لیے شیئر کی گئی ہے #sylviayasmina  #domesticviolence  #humanrights  #trending #viral

About