@captured_by_safee: زندگی اک الجھن ہے الجھتی ہوئی کہانی ہے زندگی اک پریشانی ہے پریشانیوں کا سمندر ہے😔❤️🩹@👑𝐒𝐀𝐅𝐄𝐄𝐑_.𝟗𝟗❤️🔥 @The Safee Vibes #fyp #sad #1millionaudition #viralvideo
..❤️:مدتوں بعد جب اسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا
کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے...🥀
2026-06-13 14:56:37
0
silent boy...💔🤐 :
captain plz
2026-05-02 04:05:28
3
Mr_FAaNi :
*ہو سکتا ہے آج آپ کو سمجھ نہ آئے کہ کچھ چیزیں کیوں پوری نہ ہو سکیں، کچھ لوگ کیوں چلے گئے، یا آپ کے منصوبے اچانک کیوں بدل گئے۔ لیکن ایک دن جب اللّٰہ آپ کے لیے ایسا دروازہ کھولے گا جو آپ کے دل کو سکون دے گا، تب آپ کو احساس ہوگا کہ ہر تاخیر، ہر مشکل اور ہر وہ دعا جس کا جواب فوراً نہ ملا، دراصل آپ کو اسی جگہ تک لے جا رہی تھی جہاں آپ کے لیے بہتر تھا..
❤️فانی ❤️
2026-05-08 02:37:18
1
ɪᴛ’ꜱ_ᴍᴀʜᴍᴜᴅ :
Life is confusing story, life is a sea of trouble.🍂🥀🥹
2026-05-02 01:42:23
2
❤️Ziddi boy👑 :
کبھی وہ شخص تھا ۔ہم تھے ۔اور اتنی ساری باتیں تھی۔
آج وہ شخص ہے ۔ہم ہیں ۔اور خاموشی ہے❤️🩹🙃
2026-05-04 14:05:28
6
A H M E D🎀 :
paste caption bro plz
2026-05-01 18:09:46
3
🫂HûM TûM🫂 :
Life Is Very Hard But ALLAH Is Best Planer
2026-05-02 07:59:39
4
𝕂𝕒𝕤𝕙𝕖𝕣𝕂𝕙𝕒𝕟.🍷🌿🚶 :
Outstanding camera capture ❤️
2026-05-01 17:09:02
6
👀 :
سنو قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے
بس جی رہی ہیں تو سمجھو کمال کر رے ہیں...
2026-05-08 10:56:18
3
پرویز🌺 :
bro Konsa mbile use krty ho
2026-05-09 11:04:41
0
📲C A P T U R E D📱 :
🥰🥰😂🥰سنبھل کر چلنا یہاں سب کچھ بکتا ہے
لوگ ہوائوں کو بہی بیچ ڈالتے ہیں غباروں میں ڈال کر🥰❤️❤️❤️🥰🥰❤️
2026-05-30 02:45:20
0
Aبbas Khaن :
زندگی ایک الجھن ہے الجھتی ہوئی کہانی ہے
زندگی ایک پریشانی ہے پریشانیوں کا سمندر ہے
2026-05-02 04:46:50
7
🫅🏻۔۔نادر۔۔علی۔۔👑بادشاہ🦁 :
@🫅🏻۔۔نادر۔۔علی۔۔👑بادشاہ🦁:★:پھر مجھے گھر والوں سے نفرت ہو گئی۔ یہ احساس ایک دن میں پیدا نہیں ہوا
کئی سالوں سے دل میں کچھ باتیں جمع ہوتی رہیں جو کہنے کا موقع ہی نہ ملا۔
ہر بار جب میں نے اپنی بات رکھنی چاہی تو مجھے چپ کرا دیا گیا۔
میرے فیصلوں کا مذاق اڑایا گیا اور میرے خوابوں کو بچگانہ کہا گیا۔
گھر میں سب کی رائے کی اہمیت تھی مگر میری آواز ہمیشہ دب جاتی تھی۔
جب بھی میں نے محبت مانگی تو مجھے ذمہ داری کا طعنہ ملا۔
ہر غلطی پر مجھے سب کے سامنے شرمندہ کیا گیا۔
میرے دکھ کو کبھی سمجھا ہی نہیں گیا بلکہ کمزوری سمجھ کر نظر انداز کر دیا۔
دوسروں کے بچوں سے میرا موازنہ روز کا معمول بن گیا تھا۔
میں جتنا بھی اچھا کر لیتا تعریف کے بجائے خامی نکالی جاتی۔
آہستہ آہستہ میں نے گھر میں رہتے ہوئے بھی خود کو اجنبی محسوس کرنا شروع کر دیا۔
کھانے کی میز پر سناٹا میرا دوست بن گیا اور کمرے کی دیواریں میرا سہارا۔
مجھے لگنے لگا کہ میری موجودگی یا غیر موجودگی سے کسی کو فرق نہیں پڑتا۔
جب میں بیمار پڑا تو دوا دے دی گئی مگر کسی نے ماتھا نہیں چوما۔
میری کامیابی پر مبارک باد کے دو لفظ بھی بھاری لگتے تھے۔
مگر میری ناکامی پر پورا گھر جج بن کر بیٹھ جاتا تھا۔
میں نے ہر رشتے کو نبھانے کی کوشش کی مگر بدلے میں صرف توقعات ملیں۔
محبت کے نام پر کنٹرول کیا گیا اور عزت کے نام پر میری خودی کچلی گئی۔
میں نے چیخنا چاہا مگر تہذیب کے نام پر ہونٹ سی لیے گئے۔
اندر ہی اندر سب کچھ ٹوٹتا رہا اور میں مسکراتا رہا
پھر ایک دن صبر جواب دے گیا۔
دل نے کہا کہ اب بس بہت ہو گیا۔
وہ لمحہ آیا جب میں نے خود سے سوال کیا کہ میں کیوں سہوں۔
جواب میں صرف خاموشی ملی اور وہی خاموشی نفرت بن گئی۔
یہ نفرت کسی ایک بات کی وجہ سے نہیں تھی۔
یہ برسوں کے نظرانداز کیے گئے آنسوؤں کا حساب تھا۔
یہ ان لفظوں کا زہر تھا جو کبھی کہے گئے اور جو کبھی کہے ہی نہ گئے۔
مجھے نفرت اس بات سے ہوئی کہ مجھے انسان نہیں سمجھا گیا۔
صرف ایک کردار سمجھا گیا جسے گھر کی عزت کے لیے جینا ہے۔
میری خوشی، میرا غم، میرا وجود سب غیر اہم تھا۔
اب جب وہ مجھے بلاتے ہیں تو دل دروازہ بند کر لیتا ہے۔
اب ان کی آواز میں وہ اپنائیت نہیں ملتی جس کی تلاش تھی۔
میں نے خود کو ان سے دور کر لیا ہے تاکہ سانس لے سکوں۔
تنہائی اذیت دیتی ہے مگر روز کے طعنوں سے بہتر ہے۔
کاش وہ سمجھ سکتے کہ اولاد صرف فرض نہیں ہوتی۔
اسے محبت، توجہ اور عزت بھی چاہیے ہوتی ہے۔
جب یہ نہیں ملتا تو رشتے نام کے رہ جاتے ہیں اور دل میں نفرت جنم لیتی ہے۔
2026-05-02 16:39:41
0
Captured_Kharmang_🥀 :
❤️❤️❤️
2026-05-01 17:48:49
2
SALMANG👿 :
🥰🥰🥰
2026-05-01 18:03:15
3
MR Khan :
🥰🥰🥰
2026-05-01 17:16:13
2
Hasnain sohail :
🥰🥰🥰
2026-05-01 18:00:50
2
♡عرفان گرافـی.!🫀 :
💯💯💯
2026-05-01 17:18:54
2
⚜️ جوند_پرست ⚜️ :
🖤🖤🖤
2026-05-01 18:31:23
2
Zahoor lashari :
❤️❤️❤️
2026-05-02 01:57:43
2
💥🇸 𝐇𝐎𝐎𝐓 🇦 𝐃𝐀𝐑 :
❤️❤️❤️
2026-05-01 18:05:56
2
umer :
❤️❤️❤️
2026-05-01 18:07:28
2
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.