@bukhari8070: یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں، چہرہ ہوش اُڑا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں تنہا جلنے والوں کی
راہیں پاگل کر دیتی ہیں، دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں#foryou #poetry #fypシ
:پسندیدہ چیزوں کی قربانی دے رہے ہو؟
مبارک ہو جوان ہو گئے ہو 🥲💘
2026-05-04 08:10:33
51
🌙Ⓜ️📧®️ :
😥☝🏻فری ہو تو اللّٰہ لکھو 😢
2026-05-04 20:30:51
23
3مارچ رات 11:15💔 :
مجھے برداشت نہ ہوتا تھا تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنا
بات شک کی نہیں تھی حق کی تھی خیر اب نہ تو شک رہا نہ حق
2026-05-02 08:32:24
40
میلآدی راجپوت🔥 :
ابھی زمانے کی روشنی اُسکی آنکھوں میں ہے اندھیرا ہونے دو. وہ میرا ہی پتہ پوچھے گا 🥹❤️🩹
2026-05-01 18:06:37
18
منزل کی تلاش 🖤 :
احساس و مُروّت کے رَوندے ہُوئے ہَم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر ہے
اَے "حَرفِ تَسَلی" تیرے مَشکُور ہیں لیکن
یہ "خیر ہے" کہنے سے بُہت آگے کا دُکھ ہے
2026-05-03 08:53:58
16
DR.ARBAB 🩺🥼 :
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں " چہرہ ہوش اڑا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں تنہا چلنے والوں کو راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں❤️🩹🥀
2026-05-03 04:58:30
22
SANA :
caption please
2026-05-02 15:07:09
22
U$kÎ ZïÑdGÎ HøÑ♡ :
Nyc
2026-05-01 17:47:19
12
MERAJ.MS :
@MERAJ.MS:وہ لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا تنہا رہ گئے