Lakin mn tu Ami jaan ky name ky nafal parthi hon tu kiya us ka sawab nei milta please Mujay bataya
2026-05-31 02:33:21
1
Zubair Ul Husnain Jami :
قرآن پاک ثواب کی نیت سے سننے کا بھی ثواب ہوتا ہے، اور ہر عمل کے ثواب کا ایصال ہو سکتا ہے، لہٰذا قرآن پاک سن کر اس کا ایصالِ ثواب ہو سکتا ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے "مَنِ اسْتَمَعَاِلیٰ آیَۃٍ مِّنْکِتَابِ اللہِ عَزّوَجَلّکُتِبَتْلَہٗ حَسَنَۃٌ مُضَاعَفَۃٌ" ترجمہ: جس نے قرآن کی ایک آیت سنی، تو اس کے لیے کئی گنا اجر لکھا جائے گا۔ (مصنف عبدالرزاق، ج 3، ص 373، رقم الحدیث 6013، المجلس العلمی، الہند)
فتاویٰ ہندیہ میں ہے "الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار وزيارة قبور الأنبياء عليهم الصلاة والسلام والشهداء والأولياء والصالحين وتكفين الموتى وجميع أنواع البر، كذا في غاية السروجي شرح الهداية" یعنی اس باب میں قاعدہ یہ ہے کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو ہبہ کر دے، وہ عمل نماز ہو یا روزہ یا صدقہ یا ان کے علاوہ، جیسا کہ حج اور تلاوتِ قرآن اور اذکار اور انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام، شہداء، اولیاء اور صالحین کے مزارات کی زیارت اور مردوں کو کفن دینا اور نیک کاموں کی تمام اقسام، اسی طرح ہدایہ کی شرح غایۃ السروجی میں مذکور ہے۔ (فتاویٰ ہندیہ، کتاب المناسک، ج 01، ص 257، دارالفکر، بیروت)
2026-06-09 12:16:44
1
Mughal :
ماشاء اللہ
2026-05-03 18:16:06
8
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
bashak 🥹💯
2026-05-30 16:23:47
0
Saif_juTT✨ :
میرا صرف یہ سوال ہے کہ ۔
مال میں زیادہ طاقت ہے یا قرآن میں ۔
اگر مال کا ثواب پہنچ سکتا ہے تو قرآن کا کیوں نہی ۔
2026-05-03 15:16:17
33
Muhammadkundi :
اللہ پاک ہم پر کرم کرے اور کیونکہ ایک ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان تھا کہ اگر مفتی بھی اپ کو فتوی دے اور اپ کا دل نہ مانے تو بھی اپ اس مفتی کے فتوے کو نہ مانیں اور ہمارا دل کرتا ہے اور کہتا بھی ہے کہ جو ہم کرتے ہیں ان کے ثواب کے لیے ان کو پہنچتا ہے
2026-05-03 04:36:44
19
user475629216270 :
q Quran pak agr hum prhty h kud apny ksi apny k Liye Dua krty h to swab milta h sir..mali ka b swab milta h but Quran prhny ka b Mily ga AGR koi kud apny KSI azez k Liye prhta h
2026-05-03 19:49:39
4
Abu Raza :
حضرت سعد بن عبادہؓ بیان کرتے ہیں:
میں نے نبی ﷺ سے عرض کیا:
“یا رسول اللہ! میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے، اگر وہ بات کر سکتیں تو صدقہ کرتیں۔ کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا انہیں اس کا ثواب پہنچے گا؟”
آپ ﷺ نے فرمایا:
“ہاں، پہنچے گا۔”
Sahih al-Bukhari — حدیث نمبر: 2756
ایک دوسری روایت میں ہے کہ انہوں نے ایک کنواں کھدوایا اور کہا:
“یہ میری والدہ کے لیے ہے۔”
Sunan Abi Dawood — حدیث نمبر: 1681
2026-05-04 07:36:32
1
Zubair Ul Husnain Jami :
قرآن پڑھ کر مرحوم کو ایصال ثواب پہنچانا جائز و درست ہے ، اس پر جمہور اہل السنة والجماعة کا اتفاق ہے، کسی بھی حدیث سے اس کی ممانعت ثابت نہیں ہے ، جب کہ متعدد روایات سے مرحوم تک اچھے اعمال کا ثواب پہنچنا ثابت ہے ، جس میں تلاوت قرآن بھی داخل ہے ، حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنے مردوں پر سورہٴ یاسین پڑھا کرو۔ (ابوداوٴد) حضرت شعبیفرماتے ہیں کہ انصار میں جب کوئی فوت ہوجاتا، تو وہ اس کی قبر پر جاکر قرآن پڑھا کرتے تھے۔ علامہ ابن القیم نے بھی تلاوت قرآن کے ذریعے ایصال ثواب کرنے کی صراحت کی ہے اور علامہ ابن تیمیہ نے عبادات بدنیہ کے ذریعے ایصال ثواب جائز ہونے پر اجماع نقل کیا ہے ۔
2026-06-09 12:15:01
0
sajidaltaf782 :
Allah kry k hmary Pakistani Walden ko ye baat smjh aa jae Aamen Summ Aamen 🤲🏻
2026-06-08 21:43:08
0
فاتح :
بے شک سچ فرمایا
2026-05-16 18:07:20
0
𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐢 ꨄ︎𝐆𝐮𝐦𝐭𝐚𝐥𝐚✨ :
beshak
2026-05-03 16:59:07
0
NajamulHassan5670 :
beshaaaak 💯💯💯💯
2026-05-02 07:56:40
3
ShanVlogLife :
🥰🥰🥰
2026-05-03 09:56:34
1
جنید 🕊 :
🥰🥰🥰
2026-05-26 07:42:46
0
Fahad Ali :
🥰🥰🥰
2026-05-30 11:13:27
0
راہِ ہدایت :
❤️❤️❤️
2026-06-04 04:38:41
0
Saeed Malik 🌹🇵🇰🇵🇸 :
🥰🥰🥰
2026-05-18 11:00:27
0
💙Rashid*Raجput💙 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 02:11:39
0
UZAIR JOYIA :
🥰🥰🥰
2026-06-15 20:18:49
0
husnainjutt6976 :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-10 11:14:34
0
💙Rashid*Raجput💙 :
💖💖💖
2026-06-13 02:11:40
0
Shoaib Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-11 03:33:00
0
It's Ahmed Mughal :
🥰🥰🥰
2026-05-01 19:02:02
0
To see more videos from user @aburaza0104, please go to the Tikwm
homepage.