:آپ اسے "جھوٹی" کہیں گے تو آپ کو اپنے گزارے ہوئے اس خوبصورت وقت کی توہین محسوس ہوگی۔ اگر اسے "سچی" کہیں گے تو اس کی بے وفائی یا پیچھے ہٹنا آپ کو تڑپائے گا۔
حقیقت شاید ان دونوں کے درمیان کہیں ہے۔ وہ "سچی مگر کمزور" تھی۔ اس کی محبت کی ایک حد (limit) تھی، جبکہ آپ کی محبت بے حد تھی۔ جہاں اس کی حد ختم ہوئی، وہیں سے آپ کا دکھ شروع ہوا۔انسان کو اس کے "انجام" سے نہیں بلکہ اس کے "خلوص" سے یاد رکھیں۔ اس نے جتنا وقت آپ کو سچے دل سے چاہا، اسے ایک تحفہ سمجھ کر قبول کریں اور جہاں اس نے ساتھ چھوڑ دیا، اسے اس کی بدقسمتی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں۔
2026-05-04 16:58:36
46
꧁༒ Orion ༒꧂ :
میں ایک introvert انسان ہوں، کم بولنے والا اور اپنے کام سے کام رکھنے والا۔ نہ آواز اونچی کرتا ہوں، نہ کسی پر حکم چلاتا ہوں۔ جو ذمہ داری ہو، خود نبھاتا ہوں۔ چائے میرے سکون کا حصہ ہے، ائیرپوڈز میں میوزک میری دنیا ہے، اور ویب سیریز میرے خاموش لمحوں کی ساتھی۔ نماز سے دل کو سکون ملتا ہے، اسی لیے ہجوم سے دور رہتا ہوں۔ میں زیادہ سوچتا ہوں، ہر بات دل میں رکھتا ہوں۔ لوگ سمجھتے ہیں خاموش ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میرے اندر بھی ایک شور چلتا رہتا ہے۔ میں جانتا ہوں لوگ اپنے درد میں ہیں، مگر میں بھی اپنی جنگ تنہا لڑ رہا ہوں۔
2026-05-02 10:12:46
77
Minahil Fatima :
I agree 💯😁
2026-06-21 02:22:52
1
kinzaQueen :
totally wrong ....
2026-06-18 07:06:57
3
glamgirl :
Aesa ho ni skta. Apki koi ghalti koi zror ho gi
2026-05-04 14:48:14
8
noman khan :
yaha hazaron dill jale h lala tu yaqeen jaan me to sabko sunta hu tu sunega tujhe apna dard bhool jayega
2026-06-13 22:49:42
1
Khan Khan :
آنکھیں جھوٹ ، نظارہ جھوٹ ، یعنی جو ہے سارا جھوٹ
ہمیں آج پھر کہو اپنا، بولو آج دوبارہ جھوٹ
2026-05-03 13:03:57
26
رومانی لائنز 🫠🥵 :
اور جو محبوب کھو کر ہنستے ہیں
وہ پھر کیا کھو کر روتے ہوں گے 💔😩
2026-05-03 10:06:54
10
i.khan27 :
Jin ko mil jay onko kadar nhi jin ko na mily wo tarsty hain
2026-05-02 11:11:00
6
RR :
kahani kisi ko suna nhi sakta...dil dukhta hai per khamooshi se waqt aur zindagi guzaar rha hun
2026-05-02 03:28:16
27
Hira Hassan :
kabhi kabhi halaat or waqt insan ko badal k rakh dety hain ... zaruri ni hota sb behtar he dhond rahy hon ..aksar jo qismat me likh diya jaye insan ko qabol karna parta hai
2026-05-09 09:00:33
3
rasheedkhantiktok7 :
میری کہانی سے مشابہت حرف بہ حرف لکھ دیا😳
2026-05-02 14:15:11
15
AnOnYmOuS🙂 :
میں کہاں واقف تھا فریب سے مجھے لگا جو جیسا دکھتا ہے وہ ویسا ہی ہوتا ہے میں نے تو سچ کو ہی معیار سمجھا تھا ہر بات کو دل سے لگایا ہر احساس کو حقیقت جانا اور ہر شخص کو ویسا ہی مان لیا جیسا وہ خود کو ظاہر کرتا تھا۔
مجھے کیا خبر تھی کہ یہاں چہرے بدلتے ہیں نیتیں چھپائی جاتی ہیں اور لفظوں کے پیچھے مطلب بدل جاتے ہیں۔
میں تو ہر مسکراہٹ کو اپنائیت سمجھ بیٹھا ہر خیال کو خلوص اور ہر وعدے کو ہمیشہ کا سچ۔ میں نے دل سے چاہا، اس لیے شک کرنا نہ آیا میں نے مان لیا، اس لیے سوال اٹھانا نہ آیا ... میں نے نبھانا چاہا، اس لیے چھوڑ دینا نہ آیا
اور شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔
لوگ کہتے ہیں میں بدل گیا ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ میں نے صرف سیکھا ہے اب بر بات پر یقین نہیں کرتا ہر قریب آنے والے کو اپنا نہیں مانتا اور ہر خوبصورت لفظ کے پیچھے چھپی حقیقت کو جانچتا ہوں۔
اب میں خاموش ضرور ہوں، مگر بے خبر نہیں اب میں مسکرا تو دیتا ہوں، مگر دل سے نہیں اب میں سن تو لیتا ہوں، مگر مانتا نہیں۔ کیونکہ اب سمجھ آ گیا ہے کہ اس دنیا میں سچ کم اور دکھاوا زیادہ ہے اور جو جتنا سچا لگتا ہے وہ اتنا ہی گہرا فریب بھی ہو سکتا ہے۔ ... میں اب بھی وہی ہوں
بس یقین کرنے سے پہلے رک جاتا ہوں اور دل دینے سے پہلے خود کو یاد دلا دیتا ہوں کہ ہر نظر آنے والی حقیقت حقیقت نہیں ہوتی
2026-05-03 17:57:56
6
عدنان تنولی❤️ :
یہی گزرا ھے مجھ پر بھی ایسا ہی کیا میرے ساتھ اس نے
2026-05-02 03:58:33
11
رانا احسن💫 :
Same yehi hua mry sth bh💔🥀
2026-06-08 06:59:22
2
AraBic foUz :
haye bilkul such likha ha
2026-05-31 02:37:33
3
❀❀•┈• نیک ھمسفر•┈•❀❀ :
jis per guzarti hy usy hi taklif hoti hy
2026-05-30 11:27:23
4
Raja gee shaib :
میں نے اسے اتنی شدت سے حود کے لیے پیار کرتے اور اسی شدت سے کسی اور سے بھی ملتے دیکھا ہے
2026-05-03 15:46:07
5
مشتاق پتوکہ :
کہانی ہماری اس بھی زیادہ پر تکلیف ہےپراس پر کہانی لکھنا بھی ضمیر تسلیم نہیں کرتا،کیونکہ وہ چھوڑنے کاحق رکھتا ہے
2026-06-07 12:57:46
2
Makwill Robin :
Issay muhabbat nahee... Hawas kehtay hain
2026-06-03 19:28:05
1
Mano Jutt :
hmare sat to opposite hua ha hmesha
2026-06-08 14:01:05
1
Imran Abbas Bhatti :
ایسا ہی ہوتا ہے ہر مخلص کے ساتھ
2026-05-02 12:30:45
4
😈🤧 :
مسلمانوں کے ذہنوں کو یہودی لابی کنٹرول کرتی ہے اور یہ احادیث مبارک ہے لہذا باز آجائیں نہ مرد بے وفا ہے اور نہ عورتیں لیکن قصور لوگوں کی اپنا ہے شادی سے پہلے تعلق جو حرام ہے شادی کے 3 سال تک ایک شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو صحیح سے سمجھ نہیں سکتا تو فون پر اور ان لائن ربطے میں کیسے ہوگا اور پر سوشل میڈیا کے غلط معلومات اور تجزیہ لوگوں کے ذہنوں کو تباہ کرکہ رک دیا لہذا یہ بہت بڑا فیصلہ ہے اور اس میں برداشت اور صبر اور اسلامی تعلیمات کے بغیر کوئی معلومات اور خبروں پہ اعتماد بلکل نہیں کرنا ورنہ اچھے اچھے رشتے برباد ہو جائے گا اور پوری زندگی میں ان جیسا حسین اور رشتے اپکوں نہیں ملینگے یہ جنہے آپ غلط فہمی کی وجہ سے بے وفائی کا لقب دیتے ہو یہ وفاداری ہی ہے لیکن ہمارے اپنے اعمال اور کام نہیں صحیح لہذا مسلمانوں کے ذہنوں کو یہودی اپنے کنٹرول میں رکھا ہے یہ اور بہت بڑا فتنہ ہے 😳🥰
2026-05-04 11:02:37
2
Banker Life :
to itna time zaya kia hi ku hr cheez wkt p ki jy to hi achi lgti h
2026-06-08 20:39:09
1
Om :
ye to meri story he😳
2026-05-09 10:13:09
1
To see more videos from user @umar.umar6911, please go to the Tikwm
homepage.