@imrankhanislamabadi: “Tablighi Ijtema Islamabad 2026 کا روح پرور منظر ❤️ دنیا کی مصروفیات سے دور، یہاں صرف اللہ کی یاد ہے 🤲 ایسے اجتماعات انسان کی زندگی بدل دیتے ہیں… اللہ ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق دے آمین 🌙” #اجتماع #اسلام_آباد #دین #سکون #مسلم_امت