اللّٰہ کریم ہمیں بھی اُن خوش نصیبوں میں شامل فرما لے
جن کے دلوں میں حسینؑ کی محبت،
اور جن کے عمل میں اہلِ بیتؑ کی پیروی ہو۔
ہمیں ظالموں کا نہیں، مظلوموں کا ساتھ نصیب فرما
کربلا والوں کا عشق نصیب فرما
اور قیامت کے دن ہمیں حسینؑ کے قافلے میں جگہ عطا فرما۔
آمین ثم آمین۔