@naturegirl3.7: دل تو چاہا تھا کہ ہر بات تجھ سے کہہ دیں پر تیرے لہجے نے ہمیں خاموش کر دیا#astheticvideos✨✨ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #pinchetiktokponmeenparati😘💅 #skarduvalley #foryoupage @Travel_to_North🌎 @𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞 𝟐.𝟔 @Mr ahata🎭
کچھ لوگ انسان کو چھوڑتے نہیں، اندر سے اجاڑ دیتے ہیں۔
اتنی محبت، اتنا یقین، اتنی عزت دینے کے بعد بھی جب وہ کسی اور کو بہتر سمجھ کر چلے جاتے ہیں تو انسان صرف اکیلا نہیں ہوتا، وہ اپنے اندر سے بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ پھر نہ دل پہلے جیسا رہتا ہے، نہ ہنسی، نہ لوگوں پر اعتبار۔ عجیب درد ہوتا ہے یہ بھی، کہ جسے اپنی دعا سمجھا ہو وہی ایک دن زندگی کی سب سے بڑی خاموشی بن جائے۔ اور چھوڑنے والے اکثر یہ کبھی نہیں سمجھ پاتے کہ وہ جاتے وقت کسی کا وقت نہیں، کسی کی پوری دنیا ساتھ لے جاتے ہیں۔ 🥹💔
2026-05-18 18:07:45
1
🪐 .م :
OOO Bhai Kya likha ha yaar 😯❤️🩹
2026-05-02 06:25:09
3
sayam :
hyee lash wo ajy ik bar 😢😢😢
2026-05-02 06:18:09
3
꧁༺★Ꭿωᾰΐร𝐁นzᴅαʀ✪༻꧂ :
2026-06-23 10:08:51
0
hammadch6234 :
caption plzzz
2026-06-04 14:25:49
0
M_ikram_khan😎 :
yaar Kam az save ka option to on rakha kren yr plz 😳
2026-06-06 18:06:30
0
Manat :
Nice place
2026-05-04 01:40:51
0
Saeed Uttrah :
:میری دسترس میں کبھی رہا ہی نہیں
وہ چاند تھا چمکتا رہا آسمانوں پہ
2026-05-29 16:19:38
0
🅵🅰🅸🆂🅰🅻 :
Misss U Ami Jaan 😭
2026-05-24 17:39:59
0
M@l@Ng B@B@ :
محبت کے نام سے نفرت ہے ہمیں
2026-05-28 05:25:42
0
👑BLT 😈 KING👑 :
Hyeeeee😳
2026-05-03 15:26:53
0
dr Murtoo :
Sain ❤️
2026-05-14 16:23:33
0
Mubeen :
kash o ajye 🥺🥺🥺
2026-05-24 03:29:05
0
Lå_D_Lå🥀❤️🩹 :
وصل مجبور ہے ، مجبور بھی اچھا خاصا
مجھ سے وہ دور ہے ، اور دور بھی اچھا خاصا
کرنی پڑتی ہے مشقت اسے بے اجرت ہی
عشق مزدور ہے ، مزدور بھی اچھا خاصا
کوئی بتلائے اسے کیسے میں عاجز کر دوں
وہ جو مغرور ہے ، مغرور بھی اچھا خاصا
اس نے چہرے سے فقط اپنے ہٹائیں زلفیں
بر طرف نور ہے اور نور بھی اچھا خاصا
شیح آیا تھا جو رندوں کو نصیحت کرنے
اب وہ مخمور ہے ، مخمور بھی اچھا خاصا
ہجر کاندھوں پہ اٹھا رکھا ہے تیرا
جب سے یہ بدن چور ہے اور چور بھی اچھا خاصا
اب اسے تجھ سے سروکار نہیں ہے کبیر
اب وہ مشہور ہے ، مشہور بھی اچھا خاصا.۔۔🥀
Follow Lazmi krna yar 🥹
2026-05-21 17:18:41
0
Zahoor Ali Raza :
حیرت ہوئی موسم تمہیں مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد ا گیا۔ ❤️🩹
2026-05-14 05:36:13
0
داستاں ختم ہوگئی 🥺💔🥀 :
@H ki Hun yrrr lot ao wapis 🖤🥺🥀
2026-05-02 18:15:50
2
Captured_Kharmang_🥀 :
❤️❤️
2026-05-02 17:17:30
1
𝐒Ď𝐑 .🌙🦅 :
🥰🥰🥰
2026-05-02 01:59:21
2
𝑯𝒂𝒇𝒆𝒆𝒛 𝑯𝒂𝒔𝒓𝒂𝒕 :
🙂🙂🙂
2026-06-20 18:02:44
0
Mr ahata🎭 :
❤️❤️❤️
2026-05-03 07:04:02
0
To see more videos from user @naturegirl3.7, please go to the Tikwm
homepage.