"میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں،
جیسے ستارے چاند کو دیکھتے ہیں،
خاموش رہ کر بھی سب کہہ دیتے ہیں۔"💔
2026-06-08 07:00:15
2
🦋 Adنaن 🦋 :
میری آنکھیں تمہیں ایسی دیکھتی ہیں جیسے
یوسف کے ملنے پر یعقوب نے اسے دیکھا تھا🫠
2026-06-07 01:59:32
6
🥀CHANDA💫 :
Jese tum sa koi khubsort is duniya ma h hi nhi 😔
2026-05-02 09:56:20
5
Baloch :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے…
کوئی خواب حقیقت میں ڈھل گیا ہو،
جیسے ویران دل کو سکون مل گیا ہو،
جیسے ہر دعا کا جواب تم ہی ہو،
اور میری دنیا تم پر ہی آ کر رک گئی ہو… 💫🥀
2026-05-02 16:21:58
19
💅 :
جیسے سھرا میں رھنے والے بچے پھلی بار سمندر کو 🥹🥹🥹
2026-05-02 17:04:13
21
𝕞𝕪 𝕛𝕒𝕒𝕟 𝕞𝕪 𝕕𝕒𝕕 :
جیسے کوئی پیاسا پانی کے لیے ترپے
2026-05-02 02:53:44
16
•••••• :
میری آنکھیں تمہیں ایسی دیکھتی ہیں جیسے
یوسف کے ملنے پر یعقوب نے اسے دیکھا تھا🫠
2026-06-04 19:36:45
3
MEER@ISLAMICBOY :
جیسے کوہ طور پر اللّٰہ اپنے لاڈلے کو دیکھتا ہے 🥰
2026-06-04 12:43:50
2
𝐋𝚨Ɗ͢𝐋𝜜 :
جیسا کہ ایک ماں اپنے بیٹھے کو
2026-05-02 15:09:13
10
Dewani :
jesa Pyasa Pani KO 🥺
2026-06-03 09:40:26
2
business queen :
جیسا کہ میں بیان نہیں کر سکتے
2026-05-02 11:14:44
6
🥷احمد خان☝️ :
jaisay Chand soraj ko dekhta rahta ha
2026-05-30 03:30:22
2
⛎🏏Ehitsham Khalid Official ✅ :
💔جیسے اندھا پہلی بار دنیا دیکھ رہا ہو 🥹
2026-05-04 07:47:52
6
راجہ 🪐 :
جیسے پورا مصر یوسف کو دیکھتا تھا 💯
2026-05-05 12:29:31
3
Mr F@iz 🔥7 :
جیسے تم دنیا کی آخری لڑکی ہو 💯😘
2026-06-02 05:03:48
2
❤️🩹❤️🔥 :
جیسے تم میری عزت ہو🥰🥰🥰🥰
2026-05-05 09:02:27
1
᭄zimal🧸⃟🌷˚₊ :
جسے کسے اندھے نے پہلے بار دنیا دیکھی ہو🥺
2026-05-17 16:41:44
1
rexxy__4 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں،
جیسے چاند رات بھر ستاروں کو دیکھتا ہے،
جیسے صحرا بارش کی پہلی بوند کو دیکھتا ہے،
اور جیسے دل اپنی سب سے عزیز دعا کو دیکھتا ہے
2026-05-30 14:53:18
1
EXPIRED :
Jese Kisi ne pehli bar dunia Dekhi ho❤️🩹😫
2026-05-21 15:14:50
1
💖UK💖 Khan :
rozedar aftarri kie wakht Paani ko dekhta hai
2026-05-22 22:16:47
1
🔥🎗️FAiXU DOCTARA🎗️🔥 :
Jannat ke hoor🥰
2026-05-22 04:18:59
1
خان رائٹس🚩⚜️ :
جیسا کہ صحرا میں ڀلے ہوئے بچہ نے سمندر دیکھ لیا ہو😌🥰
2026-05-14 15:55:32
2
mashal___khan1 :
جیسے لوگ چاند رات کو چاند دیکھتا ہے❣️
2026-05-28 12:24:07
3
To see more videos from user @chan.g26, please go to the Tikwm
homepage.