او بھائی ابھی اس گانے کو ختم بھی کرو کوئی ٹک ٹاک کھولتے ہیں کہ فیس بک کھولتے ہیں پہلے تو یہ اتی ہے بھائی جان ابھی اس کو ختم کرو یار بور ہو گئے ہیں ہمیں سن سن کے ہر بار یہی ہر بار یہی ایک ہی گانا دو الفاظ اس نے کہہ کے دیے ہیں پوری ٹک ٹاک فیس بک کو تمام مچھ کی ہے اس میں کیا ہے اس میں گانے میں مجھے سمجھ نہیں ا رہی اس کی یہ