@muhammad__tanveer: گلہ فضول تھا عہد وفا کے ہوتے ہوئے سو چپ رہے ستم ناروا کے ہوتے ہوئے یہ قربتوں میں عجب فاصلے پڑے کہ مجھے ہے آشنا کی طلب آشنا کے ہوتے ہوئے وہ حیلہ گر ہیں جو مجبوریاں شمار کریں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے ہوتے ہوئے نہ چاہنے پہ بھی تجھ کو خدا سے مانگ لیا یہ حال ہے دل بے مدعا کے ہوتے ہوئے نہ کر کسی پہ بھروسہ کہ کشتیاں ڈوبیں خدا کے ہوتے ہوئے ناخدا کے ہوتے ہوئے مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیں گلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے کسے خبر ہے کہ کاسہ بدست پھرتے ہیں بہت سے لوگ سروں پر ہما کے ہوتے ہوئے فرازؔ ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے کہ دل گرفتہ رہے دل ربا کے ہوتے ہوئے #foryou #foryoupage #viral #trending #urdupoetry
یار میں کیا بولوں ان الفاظوں پر مطلب ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے ٹھوڑی یے 💯👍
2026-06-25 23:00:58
0
ibn e Ismail :
کمال است👍
2026-05-02 08:40:15
1
AtifaThePoet :
wah wah Kamal 💕 bohat khoob
2026-05-02 15:31:56
1
Deep Quotes :
wah wah....
2026-05-02 10:24:01
1
Xikandar :
bohat Alla👍👍
2026-05-02 04:52:19
1
Majid abbasi :
واہ واہ
2026-05-02 10:08:48
1
🇮 🇯 🇦 🇿 :
love it 😻
2026-05-02 06:32:09
1
Âhsâñ Khâñ :
لاجــــواب❤️
2026-05-02 06:33:29
1
user :
یہ قربتوں میں عجب فاصلے پڑے کہ مجھے
ہے آشنا کی طلب آشنا کے ہوتے ہوئے
وہ حیلہ گر ہیں جو مجبوریاں شمار کریں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے ہوتے ہوئے
نہ چاہنے پہ بھی تجھ کو خدا سے مانگ لیا
یہ حال ہے دل بے مدعا کے ہوتے ہوئے
نہ کر کسی پہ بھروسہ کہ کشتیاں ڈوبیں
خدا کے ہوتے ہوئے ناخدا کے ہوتے ہوئے
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیں
گلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
کسے خبر ہے کہ کاسہ بدست پھرتے ہیں
بہت سے لوگ سروں پر ہما کے ہوتے ہوئے
فرازؔ ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے
کہ دل گرفتہ رہے دل ربا کے ہوتے ہوئے
2026-05-02 18:08:39
3
Ali Asghar Ali :
🥰🥰🥰
2026-05-02 04:01:59
1
AHTISHAM ‡★‡GB :
🖤🖤🖤
2026-05-02 14:19:28
1
ایروس :
❤️🌹
2026-05-02 09:16:38
1
رانا عثمان راجپوت 👑 :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-05-02 06:47:48
1
Noor bahi,,💞🇵🇰🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-05-02 06:27:23
1
Ishaq Pathan :
❤️❤️❤️
2026-05-02 08:31:07
1
~HASNAIN~ :
❤️❤️
2026-05-02 04:17:51
1
AbdullahKhanAA :
🖤
2026-06-16 08:09:42
0
To see more videos from user @muhammad__tanveer, please go to the Tikwm
homepage.