@uhwrites5: زندگی زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..! وقت آپ کا ہے، چاہیں تو سونا بنا لیں اور چاہیں تو سونے میں گزار دیں..! اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلیں ..! بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے ...! منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ھاریں اور نہ ہی ٹھہریں .... کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا ... سمندر کتنی دور ہے !!